Muhammad Afnan Marwat

Muhammad Afnan Marwat د کلام نړئ یو مسافر

14/05/2026

دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی

کبھی کبھار سوچتا ہوں کہ پچھلے چند دہائیوں سے جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے،ہم صحیح معنوں میں اسی رویے کے حقدار ہیں۔میں جب بھی اپنے لوگوں سے تاریخ کے حوالے سے بات چیت کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو ایک ہی چیز سننے کو ملتی ہے کہ ہم جنگجو قوم ہیں،اسلحہ ہماری زینت ہے اور دشمنی ہماری پہچان۔بچوں سے لیکر بڑوں تک ہر بندہ ایک ہی رٹ لگائے بیٹھا ہے کہ ہم نے بڑی بڑی سلطنتوں کو مات دی ہے۔ہم ہر بار ہر وار اپنے سینوں پر کھاتے ہیں اور کبھی پیٹھ نہیں دکھاتے

اپنی تاریخ سے واقف ہونا بےشک ایک اچھی اور قابل ستائش بات ہے لیکن اس سے زیادہ ضروری یہ ہے کہ ہم نے اپنی تاریخ سے کیا سیکھا؟کیا ہم نے وہ خامیاں دور کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے ہم نے مات کھائی؟کیا ہم اکیسویں صدی کی سیاست کیلئے تیار ہیں؟کیا ہم اپنے بچوں کو وہ چیزیں سکھا رہے ہیں جن کی آج ضرورت ہے؟یقینا ان سوالوں کے جوابات کسی کے پاس نہیں ہیں اور ہوںگے بھی کیسے ہم تو جنگجو ہیں بھئی

ہماری بدقسمتی کہہ لیجئے کہ دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں نے طاقت کے مظاہرے کیلئے جو میدان چنا وہ ہمارا وطن ہے اور اس کے مواقع ہم نے خود دیے ۔ اب آپ پوچھیں گے کہ بھلا کیسے؟اسی کام کیلئے تو میں بیٹھا ہوا ہوں ۔

بیت اللہ محسود سے لیکر ملا فضل اللہ تک سارے پشتون ہیں۔جن گروہوں سے میں واقف ہوں وہ بھی سارے کے سارے پشتون ہیں۔ہمارے علاقوں میں خودکش حملہ کرنے پنجابی نہیں اتے۔یہ مرنے مارنے کا کیڑا صرف ہمیں کاٹتا ہے۔ستم ظریفی تو یہ ہے کہ اپنے خیالات کا اظہار بھی نہیں کر سکتے ۔ بڑوں کے بارے میں سچ بولیں تو وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔ چھوٹوں کے ساتھ چھیڑ خوانی کریں تو وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔

میری لکھائی بے ترتیب ہے،میں اپنے خیالات کا اظہار نہیں کر پا رہا بس آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے بچوں کو بندوق اور جنگ دونوں سے دور رکھیں۔تعلیم پہ توجہ دیں۔ہماری حالت بدلنے ریاست کبھی نہیں آئیگی ۔ہم نے اپنی حالت خود بدلنی ہے۔اپنی ناکامیوں کا محور کہیں اور ڈھونڈنے کی بجائے اپنے اوپر نظر ڈالنی ہوگی تب جاکہ بہتری آئیگی ۔

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

02/02/2026

څه وو وایه🥱

21/01/2026

که چرته وران شی یو سړاې دغه مې عقل منی
افسانه چا پسې خو واړه‌ دنیا نه ورانیګی

27/10/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ Habiburrehman Marwat Malik Zahidi Hizb Ullah Khan Tariq Jamil Khan Adnan Khan Marwat Obaid Ullah M Rafi GUl ゚viralシfypシ゚viralシ

14/10/2025

حادثات لکه ملګری را سره دی
゚viralシfypシ゚viralシalシ Malik Zahidi

لکه غر د طوفانونو مخ ته ولاړ دېمنظور جان ته مې په دوه لاسه سلامافنان مروت
07/10/2025

لکه غر د طوفانونو مخ ته ولاړ دې
منظور جان ته مې په دوه لاسه سلام
افنان مروت

23/09/2025

وادی تیرہ
الفاظ بھی ختم برداشت بھی ختم

31/08/2025

افنان دې کاڼو باندې نه ولی خو
لری له تا نه ګیلې ډیرې اشنا

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Afnan Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category