Simply Sadia

Simply Sadia Daily cooking vlogs & homely recipes |
Real kitchen moments�
kitchen Hacks

آج کل طبیعت تھوڑی ناساز ہے، اس لیے روزانہ recipes upload نہیں کر پا رہی۔ ❤️ان شاء اللہ طبیعت بہتر ہوئی تو دوبارہ routine...
12/08/2026

آج کل طبیعت تھوڑی ناساز ہے، اس لیے روزانہ recipes upload نہیں کر پا رہی۔ ❤️
ان شاء اللہ طبیعت بہتر ہوئی تو دوبارہ routine بن جائے گی۔

ویسے میری عادت ہے کہ میں ہمیشہ بیلن سے روٹی بناتی ہوں، ہاتھ سے روٹی بنانا مجھے آتا ہی نہیں 🫣 اور بیلن سے روٹی بالکل گول بن جاتی ہے، تو کام بھی آسان ہو جاتا ہے۔

آپ لوگ روٹی ہاتھ سے بناتے ہیں یا بیلن سے؟ 😍

Simply Sadia

Homemade Qeema naan 🫓✨❤️Simply Sadia
11/08/2026

Homemade Qeema naan 🫓✨❤️

Simply Sadia

Chicken Macaroni ✨
09/08/2026

Chicken Macaroni ✨

Chicken Chana Pulao ✨
08/08/2026

Chicken Chana Pulao ✨

08/08/2026

Chawal Me Dahi Aur Chane Ka Salan Daal Kar Ye Mazedaar Dish Banayein 😋🍚

🍨 کریمی ملائی کلفی ✨اجزاء:🥛 دودھ — 1 لیٹر🍚 چینی — آدھا کپ🌿 الائچی پاؤڈر — آدھا چائے کا چمچ🌽 کارن فلور — 2 کھانے کے چمچ🥫 ...
07/08/2026

🍨 کریمی ملائی کلفی ✨

اجزاء:

🥛 دودھ — 1 لیٹر
🍚 چینی — آدھا کپ
🌿 الائچی پاؤڈر — آدھا چائے کا چمچ
🌽 کارن فلور — 2 کھانے کے چمچ
🥫 کنڈینسڈ ملک — چار کھانے کے چمچ
🥛 کریم — 1 پیکٹ
پاپے- 3 عدد
💚 پستہ — گارنش کے لیے

🍨 گھر میں بنائیں زبردست کریمی ملائی کلفی ✨

ترکیب:

سب سے پہلے آدھا کپ چینی کو ہلکی آنچ پر کیریملائز کر لیں۔ پھر اس میں 1 لیٹر دودھ شامل کریں اور اچھی طرح پکائیں۔ ساتھ ہی آدھا چائے کا چمچ الائچی پاؤڈر بھی شامل کر دیں۔

ایک الگ پیالے میں تھوڑا سا ٹھنڈا دودھ لے کر اس میں 2 کھانے کے چمچ کارن فلور اچھی طرح گھول لیں، پھر اسے آہستہ آہستہ دودھ میں شامل کرتے جائیں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔

اب اس میں 3 پاپے ڈال کر پکائیں۔ جب پاپے اچھی طرح نرم ہو جائیں تو اس مکسچر کو تقریباً 20 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور چمچ مسلسل چلاتے رہیں۔

اس کے بعد مکسچر کو ٹھنڈا ہونے دیں، پھر بلینڈر میں ڈالیں۔ اس میں آدھا پیکٹ کنڈینسڈ ملک اور 1 پیکٹ کریم شامل کریں، پھر ہر چیز کو اچھی طرح بلینڈ کر لیں تاکہ مکسچر بالکل کریمی ہو جائے۔

تیار مکسچر کو آئس کریم مولڈز یا ڈسپوزیبل گلاسز میں بھر دیں۔ اوپر فوائل پیپر لگا کر آئس کریم اسٹکس لگا دیں اور رات بھر یا کم از کم 8 گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔

❄️ 8 گھنٹے بعد مزیدار، نرم اور کریمی ملائی کلفی تیار ہے۔ ایک بار ضرور آزمائیں، گھر والے بار بار بنانے کا کہیں گے! 😍🍨

اگر یہ ریسپی اپ کو پسند ائے تو لائک کمنٹ اور شیئر کرنا مت بھولیے گا😍😍💞

Simply Sadia

Chicken Bread Pockets ✨
06/08/2026

Chicken Bread Pockets ✨

06/08/2026

Achanak Guest Aa Jaen To 5 Minutes Me Ye Easy Chicken Bread Pocket Bana Len! ✨🥪

آج کچن میں فریش ہوم میڈ موزریلا چیز بنائی... 🧀✨آپ ہوم میڈ چیز کبھی ٹرائی کرنا چاہیں گے؟ 😊
05/08/2026

آج کچن میں فریش ہوم میڈ موزریلا چیز بنائی... 🧀✨
آپ ہوم میڈ چیز کبھی ٹرائی کرنا چاہیں گے؟ 😊

05/08/2026

Homemade Mozzarella Cheese 🧀🍕

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Simply Sadia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share