10/05/2026
� اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے ہوشیار رہیں! 🚨
سرمایہ کاری سے پہلے ہمیشہ تصدیق کریں کہ سوسائٹی CDA سے منظور شدہ ہے یا نہیں۔
غیر قانونی سوسائٹیز میں سرمایہ کاری آپ کے پیسے اور مستقبل دونوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ ⚠️
📍 اسلام آباد میں متعدد ہاؤسنگ اسکیموں کو غیر قانونی قرار دیا جا چکا ہے۔
لہٰذا کسی بھی پلاٹ، فائل یا پراپرٹی کی خریداری سے پہلے مکمل ویریفکیشن لازمی کریں۔
✅ صرف منظور شدہ اور محفوظ پروجیکٹس میں سرمایہ کاری کریں
✅ CDA NOC اور قانونی حیثیت ضرور چیک کریں
✅ دھوکے اور فراڈ سے خود کو محفوظ رکھیں
📞 مزید معلومات اور پراپرٹی گائیڈنس کیلئے رابطہ کریں:
03435887239