اخری ۔۔ ۔۔دیدار

اخری ۔۔  ۔۔دیدار ���

تُم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو ۔کبھی برستے ہو کبھی ایک بوند کو ترساتےہو ۔  💔
11/01/2026

تُم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو ۔
کبھی برستے ہو کبھی ایک بوند کو ترساتےہو ۔
💔

میں چاہوں توتمہیں ایک نام دے کرماضی کی فہرست میں دفن کر دوں،کسی اجنبی ہاتھ میںاپنا ہاتھ رکھ کرخود کو یقین دلا دوںکہ میں ...
11/01/2026

میں چاہوں تو
تمہیں ایک نام دے کر
ماضی کی فہرست میں دفن کر دوں،
کسی اجنبی ہاتھ میں
اپنا ہاتھ رکھ کر
خود کو یقین دلا دوں
کہ میں خوش ہوں۔
میں چاہوں تو
تمہاری جگہ
کسی اور کی آواز سن لوں،
کسی اور کی آنکھوں میں
اپنی کمی تلاش کر لوں۔
مگر تم نہیں جانتے
سچی محبت چاہنے سے نہیں،
نبھانے سے پہچانی جاتی ہے۔
کتنے ہی ہاتھ
میرے ٹوٹے وجود کو سمیٹنے آئے،
کتنے ہی لفظ
میرے زخموں پر مرہم بننے کو بڑھے،
مگر میں نے سب کو لوٹا دیا،
کیونکہ میرا دل
اب بھی تمہارا امانت دار تھا۔
میں اکیلی چلتی رہی،
بھیڑ میں بھی تنہا،
ہر مسکراہٹ کے پیچھے
تمہارا چھوڑ جانا چھپا رہا۔
راتوں کو
میں خود کو دلاسا دیتی رہی،
اور دن کے اجالوں میں
خود کو بے حس بناتی رہی۔
ایک دن ایسا بھی آئے گا
جب میں خاموشی بن جاؤں گی،
ہمیشہ کے لیے۔
تب تم میری تصویر کو دیکھ کر کہو گے
"وہ مجھ سے سچی محبت کرتی تھی"،
مگر تب
میری آنکھوں میں انتظار نہیں ہوگا،
میرے لبوں پر کوئی شکوہ نہیں ہوگا۔
تب تمہیں میری قدر ہوگی،
مگر میں نہیں ہوں گی۔
تمہاری زندگی چلتی رہے گی،
اور میری محبت
تمہارے دل میں
ایک ایسا زخم بن کر رہے گی
جس کا کوئی علاج نہیں ہوگا۔
💔

بے وجہ جدائی کا سبب کوئی جو پوچھے تو کہہ دینا یونہی، بس زرا سا حالات وغیرہ
11/01/2026

بے وجہ جدائی کا سبب کوئی جو پوچھے تو
کہہ دینا یونہی، بس زرا سا حالات وغیرہ

تم سے سودا ھوا تھا لمحوں کا تـم نے صـدیاں اداس کـر ڈالیں
11/01/2026

تم سے سودا ھوا تھا لمحوں کا
تـم نے صـدیاں اداس کـر ڈالیں

تمہارے بغیر سب کچھ ادھورا لگتا ہے 💛تمہاری ہر بات دل کو بہلا دیتی ہےتمہاری ہنسی جیسے چاندنی رات میں روشنیبس تم ہی میری زن...
11/01/2026

تمہارے بغیر سب کچھ ادھورا لگتا ہے 💛
تمہاری ہر بات دل کو بہلا دیتی ہے
تمہاری ہنسی جیسے چاندنی رات میں روشنی
بس تم ہی میری زندگی، میرا سکون ہو
جَـــــاٰنَـــــــاٰن 💙

کتنے پیچیدہ مسائل کی تھکن ہے مُجھ میں!اِک ذرا سوچ لوں تُجھ کو تو تروتازہ ہو جاؤں ,!🖤
11/01/2026

کتنے پیچیدہ مسائل کی تھکن ہے مُجھ میں!
اِک ذرا سوچ لوں تُجھ کو تو تروتازہ ہو جاؤں ,!🖤

میں نے ایک شخص جیت کے ہارا ہےاب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں
11/01/2026

میں نے ایک شخص جیت کے ہارا ہے
اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں

اگر مجھے میری اپنی  میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔ تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گا۔۔۔  مبارک ہو   آج تم اس منافق بستی نا...
11/01/2026

اگر مجھے میری اپنی
میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔
تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گا۔۔۔
مبارک ہو
آج تم
اس منافق بستی
نام نہاد رشتوں کے ہاتھوں
دی ہوئی اذیتوں سے
نجات پا گئے۔۔۔

Address

8055 S Cicero Avenue
Islamabad
60459

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخری ۔۔ ۔۔دیدار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category