PAK Update

PAK Update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK Update, Grocers, Islamabad, .

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی PAK Update
25/09/2026

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی
PAK Update

بات عوام کے حق کی ہو تو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ پیٹرولیم لیوی کے اس ظلم کے خلاف اکیلے لڑتے رہیں گے۔ ✊🏼🔥پاکستان میں 170 رج...
08/09/2026

بات عوام کے حق کی ہو تو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ پیٹرولیم لیوی کے اس ظلم کے خلاف اکیلے لڑتے رہیں گے۔ ✊🏼🔥
پاکستان میں 170 رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں ہیں، مگر عوامی مسائل پر سب کہاں ہیں؟ یہ سوال عوام کو ضرور پوچھنا چاہیے۔
Hafiz Naeem ur Rehman
Jamaat -e- Islami Pakistan
PAK Update

عوام کی مجبوری نہیں سمجھتے یہ ظالم  !!!
01/09/2026

عوام کی مجبوری نہیں سمجھتے یہ ظالم !!!

اس بندے کا نام بتائیں
30/08/2026

اس بندے کا نام بتائیں

25/08/2026

پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف مال روڈ لاہور پر خواتین دھرنے کے چند خصوصی لمحات

یہ اک شخص جو اندھوں کے شہر میں آئینے بیچ رہا ہے خود بھی حیران ہوگا کہ کن لوگوں سے پالا پڑا ہے ۔ تاریخ میں یہ حقیقت بھی ت...
25/08/2026

یہ اک شخص جو اندھوں کے شہر میں آئینے بیچ رہا ہے خود بھی حیران ہوگا کہ کن لوگوں سے پالا پڑا ہے ۔

تاریخ میں یہ حقیقت بھی تو لکھی جائے گی کہ جب چاروں طرف اقتدار کے حصول کے لئے رسہ کشی عروج پر تھی اس وقت اک شخص سڑکوں پر صرف اس لئے خوار ہورہا تھا کہ عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں تھی ۔

پچھلے دس دنوں میں کس کس نے ان کا مذاق نہیں اڑایا ہوگا خود حکومت کے وزیر مشیر قہقہے لگا کر کہہ رہے ہیں کہ حافظ صاحب کا دھرنا ناکام ہوچکا ہے اب اچھا ہوگا کہ دھرنے والے واپس جائیں ۔

وقت کے دانا اور دانشور اپنے گھروں میں بیٹھ کر سوشل میڈیا پر ان کا تمسخر اڑا رہے ہیں کہ یارا دھرنا ختم کرو تمہاری وجہ سے ہر روز تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں ۔

یہ مگر کوئی نہیں سوچ رہا کہ جو ہر روز ہمارا خون چوس رہے ہیں وہ برابر اپنے کام میں لگے ہیں ۔

ایوانوں کے اندر ان کا شائد کوئی بھی نمائندہ نہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ ہمارا اور آپ سب کاقدمہ صرف یہ لڑ رہا ہے ۔

نقار خانے میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے مگر نیت صاف ہو تو اک ذات ہے جو ظلم کے خلاف ایک دن ضرور اپنی لاٹھی کو حرکت میں لاتا ہے ۔

اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں بھی ظلم کا خاتمہ ہوجائے گا ۔

#شبیربونیری

Address

Islamabad

25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed food & beverage service?

Share