Hania shaah

Hania shaah my name is Hania shaah. my dream is
10 M follower

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلودھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
16/05/2026

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

وہ حُسن جس کی جھلک سے چمک اٹھی دنیاہے تیرا عکسِ جمال اور تیری ہی رعنائیچراغِ حسن کو دیکھا تو یہ کھلا ہم پرنظر نظر میں بس...
15/05/2026

وہ حُسن جس کی جھلک سے چمک اٹھی دنیاہے تیرا عکسِ جمال اور تیری ہی رعنائیچراغِ حسن کو دیکھا تو یہ کھلا ہم پرنظر نظر میں بسا ہے کوئی تماشائیادائیں پھول سی، لہجہ ہے جیسے آبِ رواںزباں پہ حسن کی گویا ہے ایک کہربائییہ کہکشاں، یہ ستارے، یہ چاندنی، یہ سماںیہ سب ہیں تیرے ہی حسن کی اک پذیرائیہر ایک رنگ میں تیری جھلک نمایاں ہےجہاں میں عام ہے تیرے جمال کی سچائینظر کا کام ہے بس دیکھنا مگر 'عارف'ہر اک نگاہ ترے حسن کی تماشائی
کشمیر آلے۔ حماد کشمیری

Address

Adenauerallee 78
Islamabad
20097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hania shaah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category