15/08/2026
🇵🇰 جامعہ اشرفیہ لاہور میں یومِ آزادی کی پُروقار تقریب 🇵🇰
14 اگست کے موقع پر شیوخِ کرام نے جامعہ اشرفیہ لاہور میں پرچم کشائی کی اور وطنِ عزیز کی سلامتی و استحکام کے لیے دعا فرمائی۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 💚 ل
آپ کا بھائی آپ کا دوست حافظ محمد الطاف گلگتی tiktok.com/