Awami page

Awami page جو مجھے سمجھ نا سکھا اسے حق ہے برا کہنے کا
کیونکہ جو مجھے جان لیتا ہےوہ مجھ پہ جان دیتا ہںے

‎اپ کو تصویر میں جو بندے نظر آرہیں ہیں جس نے سروں پر چادر اوڑھ کر بیٹھ  ہیں آپ سوچتے ہونگے کہ یہ نشئ یا پوڈری ہیں؟‎لیکن ...
23/03/2026

‎اپ کو تصویر میں جو بندے نظر آرہیں ہیں جس نے سروں پر چادر اوڑھ کر بیٹھ ہیں آپ سوچتے ہونگے کہ یہ نشئ یا پوڈری ہیں؟
‎لیکن جی نہیں یہ نشئ یا پوڈری نہیں بلکہ یہ دراصل ضلع مہمند کے علاقہ علینگار کے سٹوڈنٹس اور نوجوان ہیں جو موبائل سروس اور انٹرنیٹ کے لے پہاڑوں پر چڑھ کر اپنے اسائمنٹ اور سٹڈیز ورک مکمل کرنے کے لے پہاڑوں کے طرف رخ کرتے ہیں ایک طرف خراب حالات اور بد آمنی اور دوسرے طرف ہماری مجبوری۔
‎اس جدید دور میں ہم، زیادہ تر قبائل نیٹ ورک ،ہسپتال ، روڈ ، ایسے ہی سہولیات سے محروم ہیں

شیر افضل مروت Awami
18/01/2026

شیر افضل مروت
Awami

تیرہ آپریشن متاثرین انخلاءاوررجسٹریشن عمل میں  مشکلات کہ حلاف احتجاج
15/01/2026

تیرہ آپریشن متاثرین انخلاءاوررجسٹریشن عمل میں مشکلات کہ حلاف احتجاج

Ptm walo ki halat dako
15/01/2026

Ptm walo ki halat dako

تیرہ سے لوگ نکل مکانی کرنے پر مجبور اور صوبے کا وزیر اعلیٰ جلسوں میں مسروف  page
11/01/2026

تیرہ سے لوگ نکل مکانی کرنے پر مجبور اور صوبے کا وزیر اعلیٰ جلسوں میں مسروف
page

پشاور میں پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 4 خواتین گرفتارپشاور کے اندرونِ شہر میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے...
10/01/2026

پشاور میں پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 4 خواتین گرفتار

پشاور کے اندرونِ شہر میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث چار خواتین پر مشتمل گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار خواتین سٹی مال گودام، بلال ٹاؤن اور گڑ منڈی کے علاقوں میں مخصوص گاہکوں کو آئس اور دیگر منشیات فراہم کرنے میں ملوث تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران گرفتار خواتین کے قبضے سے ڈھائی کلوگرام آئس اور 700 گرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، جبکہ شہر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں
page #

10/01/2026

حیبر پحتونحوا کی حکومت کی نا اہلی کی حالت لوگ اپنے بچو کو زمین پر پٹحنے کو تیار ہیں نا کوئی علاج نا کوئی ڈاکٹر وہا پر اور سہیل آفریدی سیرو تفریح میں مصروف

خیبر پختونخوا میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے تک پہنچ گیا۔’تبدیلی سرکار‘ کے تبدیلی نعروں پر عوام نے سوال اٹھا دیے  pag...
09/01/2026

خیبر پختونخوا میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے تک پہنچ گیا۔
’تبدیلی سرکار‘ کے تبدیلی نعروں پر عوام نے سوال اٹھا دیے
page # #

Address

Rawalpindi
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category