07/04/2026
اسرائیل نے 30 مارچ کو صرف فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا اعلان
کر دیا ہے اور الیکٹرک چیئر جیسے خوفناک طریقے استعمال ہو رہے ہیں۔
10 ہزار فلسطینیوں کو یہ سزا سنا دی گئی ہے اور کل سے اس پر عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔
یہ فلسطین کے بچے جب اللہ کے پاس جائیں گے تو کہیں گے کہ ہمارے اردگرد 15 سے 20 اسلامی ممالک تھے، 50 لاکھ سے زیادہ فوجیں تھیں، دنیا میں اتنی طاقت اور دولت موجود تھی، اس سب کے باوجود ہم پانی کی پیاس اور بھوک ظلم سے مر گئے۔