Umar Muneeb

Umar Muneeb veloging and fun

14/04/2026

گھر برائے فروخت لوکیشن نیویلا گرہ نور خان
رابطہ نمبر

03447961667

13/04/2026

معذرت کے ساتھ نئی ویلا پہ سیاست کرنے والے کیا اپ لوگوں کو یہ روڈ نظر نہیں ا رہا کیا اپ کے بچے ان سکول میں نہیں پڑھتے کیا اپ کا گزر اس گلی سے نہیں ہوتا اگر اپ یہ نظر انداز کر رہے ہیں تو سوچ لیں دوبارہ ووٹ بھی یہاں سے مانگنا نہیں انا
اج ویڈیو اس لیے بنائی ہے کہ ایک ڈالر ایا ہوا تھا اور یقین کریں روڈ بلاک تھا بچیاں سکول کی ٹھہری ہوئی تھی انتظار میں کہ روڈ کب کھلے گا اور کیچڑ دیکھیں

09/04/2026

ویڈیو اچھی لگے تو شیئر کر دیں کمنٹس بھی اور پیج کو فالو کریں

28/03/2026

پیج کو فالو کریں لائک کریں اور ویڈیو کو شیئر کریں

25/03/2026

ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور نیچے کمنٹس کر کے اپنی رائے دیں ویڈیو کو شیئر کریں پیج کو فالو کری

15/03/2026

سستی افر سے فائدہ اٹھائیں سب غریب بھائیوں
ڈیرا اسماعیل خان حذیفہ سینٹر ن

دکان نمبر
85

28/01/2026

تکلیف اور معذرت اور ہاتھ جوڑ کے معافی کے ساتھ یہ پوسٹ لگا رہا ہو اپنے نائی ویلا گر نور خان کے علاقے کے لوگوں کے لیے
اللہ کا نام مانو کب تک ہم یہ سیاسی وڈیروں کے پالشیں کرتے رہیں گے
انہوں نے ہمیں صرف اور صرف اپنی غلامی کے لیے ہی استعمال کیا ہے

پچھلے 20 سالوں سے یہ روڈ خراب ہے اور یہ چھوٹا سا روڈ ہے اور یہاں پہ دو سکول ہے مزے کی بات تو یہ ہے کہ جو یہاں سے ہر بار پولی جیتے ا رہے ہیں ان کو تو یہ نظر ہی نہیں ارہا کہ یہ کیا ہے انشاءاللہ ووٹ انے دیں اور ووٹ سے پہلے پہلے یہ روڈ بن جائے گا ہو سکتا ہے کہ ایک منتھ میں بن جائے اور افتتاح بھی ہو جائے لیکن ہم پگڑیاں نہیں پہنوائیں گے ہم پالش بھی نہیں کریں گے

19/01/2026

ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو کریں مہربانی کر کے

07/12/2025

Qureshi wale k samose kabhi khaye hyyyyy

Plllz acout ko fullow kre

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923447961667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Muneeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Muneeb:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share