27/06/2026
جلالپور پیروالہ کے شہری آخر کب تک بنیادی سہولیات سے محروم رہیں گے؟
🚧 ٹوٹی پھوٹی سڑکیں شہریوں کے لیے روزانہ عذاب بنی ہوئی ہیں، جبکہ دوسری جانب پینے کے صاف پانی کی شدید قلت نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
عوامی نمائندوں اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر ان بنیادی مسائل کے مستقل حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
آپ کے علاقے میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔
#جلالپورپیروالہ