Arshad.Mukhlis

Arshad.Mukhlis Arshad Mukhlis

“مجھے مرنے کے بعد نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب نہ ہو، اگر میں نے اپنی 39 سالہ ملازمت میں ایک روپیہ بھی رشوت لی ہو۔”یہ الفاظ ...
04/07/2026

“مجھے مرنے کے بعد نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب نہ ہو، اگر میں نے اپنی 39 سالہ ملازمت میں ایک روپیہ بھی رشوت لی ہو۔”

یہ الفاظ ہیں لاہور پولیس کے سابق ایس ایس پی عمر ورک کے، جنہوں نے پولیس سروس میں قدم رکھنے سے پہلے عہد کیا تھا کہ نہ کبھی بکوں گا، نہ ظالم کا ساتھ دوں گا، اور ہر حال میں مظلوم کی حفاظت کروں گا۔

دورانِ ملازمت ایک ایسا کیس سامنے آیا جس نے انہیں جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی کا بیٹا لاہور میں اغوا ہوا، تاوان نہ ملنے پر اسے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ عمر ورک نے قسم کھائی کہ جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوں گے، نہ سکون سے کھاؤں گا اور نہ چین کی نیند سوؤں گا۔ چند ہی دنوں میں ملزمان قانون کی گرفت میں تھے۔

اپنی سروس کے دوران ان پر کرپشن کے الزامات بھی لگے، مگر عدالت میں انہوں نے نہایت پُراعتماد انداز میں کہا:

“مجھے نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب نہ ہو، اور میری بیوی کو تین طلاقیں ہوں اگر میں نے پوری نوکری میں ایک روپیہ بھی رشوت لی ہو۔ اگر الزام ہے تو ثبوت پیش کریں، کیونکہ یہ وہ دنیا ہے جہاں اللہ کے نیک بندوں پر بھی الزام لگ جاتے ہیں۔”

عمر ورک کا کہنا ہے کہ انہوں نے تنخواہ بھی لی، مگر اپنی جیب سے بھی لوگوں پر خرچ کیا۔ نوکری میں آنے سے پہلے ان کے پاس لاہور شیخوپورہ روڈ پر تقریباً 5 مربعے زمین تھی، جو آج بڑھنے کی بجائے کم ہو کر تقریباً آدھی رہ گئی۔

ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ آرام نہیں کر رہے۔ انہوں نے ایک ایسی فلاحی تنظیم قائم کی ہے جو چندہ نہیں لیتی۔ چند دوست مل کر غریب، بے سہارا اور شدید بیمار افراد کو تلاش کرتے ہیں اور اپنی جیب سے ان کا علاج کرواتے ہیں، چاہے بیماری کتنی ہی سنگین اور علاج کتنا ہی مہنگا کیوں نہ ہو۔

ان کے ایک ساتھی پولیس افسر کا کہنا ہے:
“میں اپنے بچوں کو ساتھ لے کر مسجد میں عمر ورک کی قسم دینے کو تیار ہوں کہ انہوں نے پوری ملازمت میں نہ کبھی رشوت لی، نہ ظالم کا ساتھ دیا، نہ کوئ اور غیراخلاقی کام کیا۔”

ایسے کردار روز روز پیدا نہیں ہوتے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دیانت دار اور باکردار لوگوں کی کہانیاں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنی چاہئیں تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں۔

01/07/2026

صبر سے کام لیا کریں اب اس میں

01/07/2026

یہ کون سا کوہ ہے
Arshad Mukhlis

01/07/2026

میرے پاس ڈالر ہے پائپال میں کسی کو چاہیے تو بتا دینا

25/06/2026
24/06/2026

Jaga ji Lagane Ki Duniya Nahin Hai
Arshad Mukhlis

18/06/2026

Arshad Mukhlis

18/06/2026

😂😂😂😂
Arshad Mukhlis

18/06/2026

Tu Mil Saka Na Hum Ko 😂😂😂
Arshad Mukhlis

Address

Ghazi Chowk
Jampur
3300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad.Mukhlis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category