chef Ateeq official

chef Ateeq official Hi friend

17/07/2026
17/07/2026

آئندہ ہفتے کے لیے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق 18 جولائی سے شروع ہونے والے نئے پندرہ روزہ جائزے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے سے مقامی سطح پر بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ تاہم عوام پر ممکنہ مالی بوجھ کم کرنے کے لیے حکومت پیٹرولیم لیوی میں کمی پر غور کر رہی ہے، جس سے مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر محدود کیا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

17/07/2026

حکمرانو، رحم کرو۔ اقتدار سے فرصت ملے تو ان غریبوں کو بھی دیکھ لو۔ صابر شاکر

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

17/07/2026
17/07/2026

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے

Address

234gb
Faisalabad
786234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when chef Ateeq official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category