PMLN zindabad Pakistan zindabad

PMLN zindabad Pakistan zindabad Touch and hold a clip to pin it. Unpinned clips will be deleted after 1 hour.

پنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 36 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیپنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے مختل...
31/10/2025

پنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 36 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی

پنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 36 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔
اجلاس کی صدارت ڈاکٹر نعیم رؤف نے کی، جس میں زراعت، تعلیم، سڑکیں، پانی و سیوریج نظام اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ منصوبہ سمیت متعدد پروگراموں کے لیے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ پروگراموں میں پوٹوہار میں زرعی ترقی، مری میں کشمیر بازار کی توسیع، نارووال میں سڑک کی تعمیر و مرمت اور جنوبی پنجاب میں کھجور کے باغات کی ترقی شامل ہیں۔

12/10/2025
Pakistan Muslim league n
12/10/2025

Pakistan Muslim league n

پنجاب کی عوام کیلئے سب سے بڑا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام
07/10/2025

پنجاب کی عوام کیلئے سب سے بڑا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا امدادی پروگرام شروع کر دیا۔ متاثرہ خا...
07/10/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا امدادی پروگرام شروع کر دیا۔ متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد، رہائش اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

نواز شریف کی بیٹی ہوں امداد کیلئے کبھی اپنا ہاتھ نہیں پھیلاؤں گی ہمیں کسی کی امداد کی ضرورت نہیں اللہ ہماری مدد کرے گا۔
04/10/2025

نواز شریف کی بیٹی ہوں امداد کیلئے کبھی اپنا ہاتھ نہیں پھیلاؤں گی ہمیں کسی کی امداد کی ضرورت نہیں اللہ ہماری مدد کرے گا۔

وزیر اعلی مریم نواز کا پنجاب بھر میں سیوریج اور ڈرینج کا نیا نظام لانے کا اعلان۔
04/10/2025

وزیر اعلی مریم نواز کا پنجاب بھر میں سیوریج اور ڈرینج کا نیا نظام لانے کا اعلان۔

04/10/2025
04/10/2025

I gained 14 followers, created 18 posts and received 15 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Address

Zila Muzfrgharad Tahsil Jatoi
Jatoi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN zindabad Pakistan zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category