13/03/2024
پچھلے سال زمان پارک لاہور میں سحر وافطار کی رونقیں لگتی تھی اور بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان عوام کے ساتھ ملکر سحری اور افطاری کیا کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان اور تمام لیڈرشپ اور کارکنوں کی حفاظت فرمائے جو اِس وقت قید میں ہیں اور اِس ماہ مبارک کے صدقے سب کو جلد ازجلد رہائی عطاء فرمائے۔ آمین