18/01/2026
دوستوں بھینس 15 سے 20 دن ہو گئے چارا نہیں کھاتی ڈاکٹر اپنی پوری کوشش کر کے کوئی دوست رہنمائی کرے ہیپاگان کیری سیل۔ ایمی وائی کام کی ڈرپ بھی لگائی پوڈر بھی کافی دیے ہیں کوئی فرق نہیں پڑا
دن با دن کمزور ہو رہی ہے