APNA APNA

23/01/2024
07/01/2023

Ap k liae

26/12/2022

‏ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا

26/12/2022

شکوہ نہیں صبر کرنا سیکھ جاؤ کیونکہ شکوے سے مشکلات بڑھ جاتی ہے اور صبر سے مشکلات آسان ہوجاتے ہیں

26/12/2022

برائیاں اور مخالفت تو زندہ لوگوں کی ہوتی ہیں۔ مردہ اگر مجرم بھی ہو تو اس کی میت پہ لوگ اسکی تعریفیں کر رہے ہوتے ہیں۔
اس لیے اگر لوگ تنقید کر رہے ہیں، برائیاں کر رہے ہیں تو گھبراؤ مت بلکہ خوش ہو جاؤ کہ لوگوں کی نظروں میں بھی زندہ ہو۔

26/12/2022

عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے

رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہیں

19/12/2022

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️







Address

Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to APNA:

Share

Category