Sajjad RiÂz ẞaløch

Sajjad RiÂz ẞaløch Plzz Guys Facebook new Page Ban hai plzz 🙏 Guys follow me Plzz support me All Friendes

04/09/2026

# Ditta Baloch #

20/07/2026

شاہد بلوچ مقابلہ لٹھا

29/06/2026

السلام علیکم یار یہ پیسے سڑ گئے ہیں یہ بینک سے چینج ہو جائیں گے یا ان کا کوئی حل ہے تو بتاؤ بہت پریشان ہے🥺😭

23/06/2026

سرگودھا میں دلخراش واقعہ، ہر آنکھ اشکبار... 😢💔
معصوم ننھی منتہا کے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ انسانیت کے ماتھے پر ایک سیاہ داغ ہے۔

ایک معصوم جان کو بے رحمی سے چھین لینا ایسا جرم ہے جس نے پورے شہر کو سوگوار کر دیا ہے۔

ہم ڈی پی او سرگودھا اور سی سی ڈی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سفاک جرم میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد فل فرائی کیا جائے تاکہ لواحقین کو انصاف مل سکے اور معاشرے میں یہ واضح پیغام جائے کہ ایسے درندوں کیلئے کوئی رعایت نہیں۔

اللہ تعالیٰ ننھی منتہا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲

سرگودھا میں کمسن بچی کے قتل کا افسوسناک واقعہ! 😢 سرگودھا کے علاقے 8 بلاک میں 7 سالہ بچی منتہا کے مبینہ زیادتی کے بعد قتل...
23/06/2026

سرگودھا میں کمسن بچی کے قتل کا افسوسناک واقعہ! 😢

سرگودھا کے علاقے 8 بلاک میں 7 سالہ بچی منتہا کے مبینہ زیادتی کے بعد قتل کے افسوسناک واقعے نے پورے شہر کو غم و اندوہ میں مبتلا کر دیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچی گھر سے قریبی کریانہ اسٹور پر سامان لینے گئی تھی، تاہم واپس نہ آنے پر اہل خانہ نے اس کی تلاش شروع کردی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کیا، جس میں بچی کو ایک دکان میں داخل ہوتے دیکھا گیا، جبکہ وہ باہر آتی نظر نہیں آئی۔

پولیس کی مزید تفتیش کے دوران بچی کی لاش مذکورہ دکان کی چھت سے برآمد ہوئی۔ واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اس دلخراش واقعے کے بعد کارخانہ بازار کی فضا سوگوار ہوگئی، متعدد دکانداروں نے احتجاجاً اپنی دکانیں بند کردیں جبکہ ہر آنکھ اشکبار دکھائی دی۔

اہل خانہ اور شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے المناک واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ بچی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

21/06/2026

دریا جہلم میں ڈوبنے والی بچیوں کی لاشیں تلاش کیلئے دوسرے روز بھی آپریشن جاری تاحال

02/06/2026

جھنگ شہر میں تیز آندھی کے بعد ہلکی پھلکی بارش شروع ہمارے گاؤں میں موسم
خوش گوار ہو گیا
الحمدللہ رب العالمین 🥰

09/05/2026

میلا دربار شاہ جیونہ کروڑیا

20/04/2026
جھنگ کی مشہور ڈانسر اور ٹک ٹاکر  نشا خان کی گاڑی Haval پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے پر پٹرولنگ پولیس نے ٹک ٹاکر ڈانسر اس کے خ...
18/04/2026

جھنگ کی مشہور ڈانسر اور ٹک ٹاکر نشا خان کی گاڑی Haval پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے پر پٹرولنگ پولیس نے ٹک ٹاکر ڈانسر اس کے خاوند کو گاڑی سمیت تھانہ سیٹلائٹ ٹاون بند کر دیا گاڑی پر اسلام آباد 026 موٹر سائیکل کا نمبر لگایا گیا صبح سے تھانہ استغاثہ دیا گیا مگر ابھی تک مقدمہ درج نہ ہوا پٹرولنگ پولیس پر استغاثہ واپس لینے کا دباو جبکہ عام بندے پر استغاثہ جائے تو پولیس فوری مقدمہ دے دیتی اور پٹرولنگ پولیس کسی صورت استغاثہ واپس نہیں لیتی مگر ذراہع نے بتایا کہ پولیس صبح سے گاڑی اور ٹک ٹاکر ڈانسر سمیت لیکر HAVaL کے مزے لے رہی ہے استغاثہ ظفر عباس کے نام پر دیا گیا آئی جی پنجاب آر پی او صاحب مطالبہ ہے اور سوشل میڈیا پر میرٹ کی.باتیں کرنے والے اپس پی پٹرولنگ مرزا انجم سے مطالبہ ہے کہ کیا ایک عام شہری کو بھی اتنی رعایت دی جاتی ہے

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad RiÂz ẞaløch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share