05/09/2025
اسلام و علیکم
جیسا کے احباب کو علم ھے کہ ھم نے دارلسکینہ روڈ بلمقابل الکرم پلازہ آئس کریم اور فاسٹ فوڈ پوائنٹ بنایا ھے۔ اس ضمن میں یہ عرض کرنا چاھتا ھوں کے ھماری کوشش رھی ھے کہ ھم عوام کو عوامی ضرورت کے مطابق بھت ھی مناسب قیمت میں اچھی معیار کی فوڈ و آئسکریم آئٹمز مھیا کریں۔ اور کم مارجن رکھتے ھوئے زیادہ سیل سے منافع حاصل کریں نہ کہ کم سیل سے زیادہ ناجائز منافع۔ لھذا اس ضمن میں دکھ ھوتا ھے جب ھم آئسکریم کا ایک اسکوپ 25-30 روپے میں مھیا کر رھے ھیں جس میں پیکنگ اخراجات بھی آتے ھیں اور پھر بھی کچھ لوگ 20 روپے اسکوپ ڈیمانڈ کرتے ھیں ۔ مزید یہ کہ ھمارا فوکس صرف کم ازکم منافع میں زیادہ سے زیادہ اچھی کوالٹی فراھم کرنا ھے۔ اس لیے ھم زیادہ مفت مارکیٹنگ فورمز کو استعمال کرتے ھیں۔ آپ سے گزارش ھے کہ اس پوسٹ کو جھنگ کے رھائشی اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں تا کہ ھماری سیلز میں اضافی ھو (جزاک اللّہ خیر) شکریہ
Awami Foods, Drinks And Icecream
Darulsakina Road,Infront Alkaram Plaza,
03346251008 (Whatsapp app and Sim)
پارٹی فنکشن، مجالس، گھریلو تقریبات، اسکول فنکشنز ، شادی بیاہ، منگنی، و ھر قسم کی تقریبات پر آئس کریم اور ھماری فوڈ پراڈکٹس ھول سیل ریٹ پر بمع سروس یا بغیر سروس دستیاب ھیں۔ نیز گھر استعمال کرنے کے لئے ا کارٹن بھی مل جائے گا
(دس سے پندرہ افراد کی گنجائش والا فیملی پارٹیشن بھی موجود ھے۔ فیملیز کے لئے پردے کا انتظام موجود ھے)