Jimmy Agri Farm

Jimmy Agri Farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jimmy Agri Farm, Jhang.

کسان بھائیوں کے نام اہم پیغام!28 اپریل سے 5 مئ تک ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ وقت...
26/04/2023

کسان بھائیوں کے نام اہم پیغام!

28 اپریل سے 5 مئ تک ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ وقت پر ضروری اقدامات کرلیں اور دوسرے کسان بھائیوں کو بھی آگاہی دیں تاکہ ہر کوئی ضروری اقدامات کرلیں۔ ہم نے مل کر ایک دوسرے کی مدد کرنی ہے تاکہ مل کر ترقی کر سکیں۔

گندم کےکاشتکاروں کے نام اہم پیغام
13/04/2023

گندم کےکاشتکاروں کے نام اہم پیغام

13/04/2023
صرف پوچھنا یہ ہے کہ یہ یہ حکومتیانتظامیہ اس وقت کہاں تھے جب کسان مہنگی کھاد اور مہنگا ڈیزل لے رہے تھے اور لائنوں میں لگے...
12/04/2023

صرف پوچھنا یہ ہے کہ یہ یہ حکومتیانتظامیہ اس وقت کہاں تھے جب کسان مہنگی کھاد اور مہنگا ڈیزل لے رہے تھے اور لائنوں میں لگے ہوئے تھے ۔

10 اپریل سے 12 تک موسم بتدریج گرم ہو گا، پھر 12 سے 18 اپریل تک موسمِ گرما کی پہلی ہیٹ ویو ہو گی جس سے ماہ اپریل میں ریکا...
12/04/2023

10 اپریل سے 12 تک موسم بتدریج گرم ہو گا، پھر 12 سے 18 اپریل تک موسمِ گرما کی پہلی ہیٹ ویو ہو گی جس سے ماہ اپریل میں ریکارڈ گرمی ہو گی اور آخری عشرہ کافی سخت ہو گا، لیکن 20 اپریل سے پھر مغربی سلسلہ پاکستان کے طول و عرض کو متاثر کرے گا اور عید ٹھنڈی گزرے گی فی الحال یہ واضح نہیں کہ ملک کے کتنے حصے کو متاثر کریگا اور کس شدت کی بارش ہوگی۔ مگر احتیاطی طور پہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ
کسانوں کے پاس پندرہ دن ہیں فصل سمیٹنے کے لئے۔ محکمہ موسمیات پاکستان

کاشتکاروں کے نام اہم پیغام
08/04/2023

کاشتکاروں کے نام اہم پیغام

کپاس
05/04/2023

کپاس

🧄Garlic
11/02/2023

🧄Garlic

Address

Jhang
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jimmy Agri Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jimmy Agri Farm:

Share