20/05/2026
🐂 ریڈ برہمن — طاقت، خوبصورتی اور بہترین نسل کی پہچان
فون گرو لائیو اسٹاک، خانیوال کا شاندار ریڈ برہمن بیل اپنی مضبوط جسامت، اعلیٰ نسل اور بہترین میٹ کوالٹی کی وجہ سے دنیا بھر میں خاص مقام رکھتا ہے۔
فون گرو فارم خانیوال میں اب ریڈ برہمن کے سیمنز اور ایمبریو ٹرانسفر سروسز دستیاب ہیں۔
ہم اپنے فارم کے ساتھ ساتھ فارمرز کے اپنے فارم پر بھی جدید بریڈنگ سہولیات فراہم کر رہے ہیں، تاکہ پاکستان کے فارمرز بہترین اور منافع بخش نسلوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔
📍 ایڈریس: فون گرو فارم خانیوال، نزد نیازی چوک
📞 رابطہ / واٹس ایپ: 03163337268
فون گرو — پاکستان میں جدید لائیو اسٹاک بریڈنگ کا قابلِ اعتماد نام۔