10/07/2026
📢 اہم اپڈیٹ برائے تمام راشن کارڈ ہولڈرز
تمام راشن کارڈ ہولڈرز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ابھی تک حکومت کی جانب سے راشن کارڈ کی رقم منتقل نہیں کی گئی ہے۔
لہٰذا آپ سب سے گزارش ہے کہ تھوڑا صبر کریں۔ جیسے ہی حکومت کی طرف سے رقم جاری ہوگی یا کوئی نئی اپڈیٹ موصول ہوگی، اسی گروپ میں فوری طور پر آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کا بے حد شکریہ۔
منجانب:
شیخ ثاقب سستا کریانہ مرچنٹ