Kot Shahbaz, Farmhouse

Kot Shahbaz, Farmhouse It's a private Farmhouse near Kehror Pakka

28/06/2025

Beautiful Weather at Farmhouse

29/05/2025

Mango season is just around the corner! 🥭
Kot Shahbaz Farms' juicy mangoes will be ready soon! 😍
Stay tuned for the sweetness! 🌟

13/04/2025

اگر پاکستا ن کے 24 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 50 روپے کا ایک گلاس جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1200 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے 60 روپے کی کوکا کولا یا پیپسی ریگولر پیتے ہیں
تو یہ "1440 کروڑ" روپے ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ
"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...
آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...
گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...
"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."
پھلوں کے رس کے کاروبار سے لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔
مقامی اپناو،
قوم کو طاقتور بنائیں ...

مقامی اپنائے ملک بچاے

ہم سب کو مل کر
یہ کوشش آزمانی چاہئے
كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.. !!!!

🔥THANK YOU

Address

Kot Shahbaz, Chowki Masti Khan
Kahror
59340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Shahbaz, Farmhouse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share