Voice Of Pakistan

Voice Of Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Pakistan, Gujranwala, Kamoke.

🚨 بریکنگ نیوز | سادھوکی میں بجلی کا سنگین بحران 🚨سادھوکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل، شہری شدید مشکلات کا...
25/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | سادھوکی میں بجلی کا سنگین بحران 🚨
سادھوکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل، شہری شدید مشکلات کا شکار
سادھوکی اور گردونواح میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے بجلی کی مسلسل بندش کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔ شدید گرمی میں بچوں، بزرگوں، مریضوں اور خواتین کو سخت پریشانی کا سامنا ہے جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بارہا متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی، مگر تاحال بجلی کی بحالی کے حوالے سے کوئی مؤثر پیش رفت سامنے نہیں آئی۔
اہلِ علاقہ نے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بجلی بحال کی جائے اور اس طویل لوڈشیڈنگ کی وجوہات سے عوام کو آگاہ کیا جائے تاکہ شہریوں کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔
رپورٹ:
رانا محمد عرفان
سادھوکی Digital

کامونکی ماڈل بازار مین بازار اک نئی لُکاب ہمارے بس میں ہے کے اسکو اسی طرح رکھنا خوبصورت  یا پھر کچرے کا ڈھیر
27/06/2026

کامونکی ماڈل بازار مین بازار اک نئی لُک
اب ہمارے بس میں ہے کے اسکو اسی طرح رکھنا خوبصورت یا پھر کچرے کا ڈھیر

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
27/06/2026

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

ستھرا پنجاب 24 گھنٹے ڈیوٹی دیتے ہیں
13/06/2026

ستھرا پنجاب 24 گھنٹے ڈیوٹی دیتے ہیں

05/06/2026

Wow

اس نوجوان کو دونوں ہاتھوں سے سلام کسی نے گاڑی سے آواز دیا کہ 10 روپے کا ڈھول بجا دے بھائی نے 10 کروڑ کا جواب دیا جواب می...
05/06/2026

اس نوجوان کو دونوں ہاتھوں سے سلام
کسی نے گاڑی سے آواز دیا کہ 10 روپے کا ڈھول بجا دے
بھائی نے 10 کروڑ کا جواب دیا جواب میں کیا کہا اپ ضرور کمنٹس بتائیں اور کہاں کا رہائشی ہے؟

05/06/2026

Address

Gujranwala
Kamoke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Pakistan:

Shortcuts

Share