04/12/2024
سرائیکی وسیب کے مشہور شاعر شاکر شجاع آبادی...
شاکر شجاع آبادی سے اینکر نے سوال کیا کہ
زندگی میں اتنے دکھ دیکھے, معذور بھی ھیں, بول بھی ٹھیک سے نہیں سکتے, غربت بھی کاٹی, کیا اسکا غم ھے آپکو؟
تو شاکر بولے,
ایتھاں جو بھوگ بھوگے ھِن
اُتھاں کوئی جزا مِلسی۔۔۔!!
تھکیڑے سارے لیہہ ویسن
نبیؐﷺ مِلسی,خدا مِلسی۔۔۔!!
( یہاں جو تکالیف برداشت کی ھیں وھاں اُن کی جزا ملے گی... نبیﷺ ملیں گے خُدا ملے گا)