BB News

BB News Dalfa News, Cattle update, Vlog, Production

21/10/2023

*☘️ Dalfa*
_Let's grow together_

(( " *اعلان برائے مال چوری* " ))

*آپ تمام فارمرز کو اطلاع دی جاتی ھے کہ ھمارے میمبر و فارمر جناب احمر صحاب MAGGU CATTLE FARM کے 3 جانور گزشتہ رات مورخہ 20 اکتوبر کو ان کے فارم سے چوری ھوئے ھیں*
*جس رپورٹ قانون نافز کرنے والے اداروں کو بھی کر دی گئی ھے*

*اس چوری شدہ 3 مال کو خریدنے اور بیچنے والے دونوں ذمہ دار ھونگے*

*مال کی موجودگی کی اطلاع دینے والے کو نقد انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا*

*Report : 03188223897*
Maggu Cattle Farm

* : 0311 11DALFA*

21/10/2023

*☘️Dalfa*
*_Let's grow together_*
*_19th Oct 2023_*

_*السلام و علیکم ۔۔*_

_*" معلوماتی نشست "*_

_*ڈیلفا اسٹینڈنگ کمیٹی کے میمبران 21 اکتوبر بروز ھفتہ شام 4 بجے SM کیٹل فارم گڈاب میں کوڈ اف کنڈکٹ کے حوالہ سے معلومات فراہم کرینگے ۔۔*_

_*گڈاپ کے وہ تمام کیٹل فارمرز جو CoC کے حوالہ سے کچھ بھی سمجھنا چاھتے ھیں وہ ضرور شرکت کرے*_

_• عبدالصمد مون_
_انفارمیشن سیکریٹری_

_• محمد شہزاد سمانا
_ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری_



Address

Street 2
Karachi Lines
756000

Telephone

+923111124100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BB News:

Share

Category