07/06/2026
الحمدللہ ❤️
ہم اپنے بہت پیارے بھائی وقاص سلیم بھائی کے تہہِ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری پالائی سروس پر اعتماد کیا اور اپنی قیمتی رائے سے ہمیں عزت بخشی۔
آپ کا دیا گیا مثبت ریویو ہمارے لیے حوصلہ، اعتماد اور مزید بہتر خدمت کی ترغیب ہے۔
ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ جانور کی خوراک، دیکھ بھال، صفائی، ویکسینیشن اور گروتھ ہر اعتبار سے بہترین معیار برقرار رکھا جائے تاکہ ہمارے کسٹمرز مطمئن رہیں اور سنتِ ابراہیمی خوبصورتی کے ساتھ ادا ہو۔
اللہ پاک وقاص سلیم بھائی کی قربانی، محبت اور اعتماد کو قبول فرمائے اور ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ 🤍
ALPHA CATTLE & GOAT FARM
شوق والوں کی قدر شوقین ہی جانیں
📲 0333-0414449