24/09/2026
مویشیوں کی افزائش او تولیدی نظام کے لیے بہترین اور مؤثر حل — CONCEPTAL Injection (Buserelin Acetate)!
کیا آپ کے مویشیوں میں تولیدی مسائل ہیں؟ آن لائن ویٹ فارمیسی لایا ہے آپ کے جانوروں کی بہتری کے لیے ایک بہترین اور آزمودہ حل۔
CONCEPTAL کی نمایاں خصوصیات اور فائدے:
* باندھپن کے علاج میں معاون: مویشیوں میں باندھپن کی شکایت کا مؤثر حل۔
* تولیدی صلاحیت میں بہتری: جانوروں میں تولیدی عمل اور حاملہ ہونے کی شرح بڑھاتا ہے۔
* اوولیشن (انڈے چھوڑنے) کا عمل: انڈے نکلنے اور خارج ہونے کے عمل کو متحرک کرتا ہے۔
* گائے، بھینس اور گھوڑوں کے لیے موثر: ان تمام جانوروں میں یکساں اور بہترین نتائج فراہم کرتا ہے۔
* نسل اور پیداوار میں اضافہ: جانوروں کی نسل سنوارتا ہے اور کسان کے منافع میں اضافہ کرتا ہے۔
آرڈر اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
فون نمبر: 03123751999
آن لائن ویٹ فارمیسی — صحتمند جانور، خوشحال کسان!