Foodie Icon

Foodie Icon Foodie Icon is a home based food delivery restaurant. We deliver healthy and hygienic desi food item

آج ہمیں ایک بہت خاص اور دل کو چھو لینے والا آرڈر ملاایک فیملی نے اپنے پیارے والد صاحب کی برسی کے موقع پر ہم سے کھیر، دم ...
23/04/2026

آج ہمیں ایک بہت خاص اور دل کو چھو لینے والا آرڈر ملاایک فیملی نے اپنے پیارے والد صاحب کی برسی کے موقع پر ہم سے کھیر، دم کا قیمہ اور نان سلاد کے ساتھ تیار کروایا۔ہم نے پوری محبت، صفائی اور احتیاط کے ساتھ یہ کھانے تیار کیےمزیدار دم کا قیمہ، خوشبودار کھیر، اور ہر باکس کو نہایت خوبصورتی سے پیک کیا تاکہ یہ صرف کھانا نہ ہو بلکہ ایک احساس بھی ہو۔
یہ آرڈر ایک بہت خوبصورت جذبے کی عکاسی کرتا ہے —
چونکہ تمام بہن بھائی اکٹھے نہیں ہو سکتے تھے، اس لیے انہوں نے اس طریقے سے اپنی شمولیت اور محبت کا اظہار کیا۔ایسے لمحات ہمیں یہ سکھاتے ہیں کہ اپنوں کی یاد اور محبت کبھی ختم نہیں ہوتی 💛
اور ہم شکر گزار ہیں کہ ہمیں اس خوبصورت جذبے کا حصہ بننے کا موقع ملا۔

آج کے لنچ میں  ہے مزیدار اور خوشبودار اروی گوشت  کے ساتھ تازہ گرم گھر کی بنی ہوئی چپاتی ہمارا ہر کھانا مکمل صفائی اور ہا...
21/04/2026

آج کے لنچ میں ہے مزیدار اور خوشبودار اروی گوشت کے ساتھ تازہ گرم گھر کی بنی ہوئی چپاتی
ہمارا ہر کھانا مکمل صفائی اور ہائجین کے اصولوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے نہایت احتیاط سے تیار کیا جاتا ہے، تاکہ آپ کو ملے گھر جیسا خالص، تازہ اور صحت بخش ذائقہ۔
آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں اور مزیدار گھریلو کھانے سے لطف اٹھائیں۔

Today's Lunch
26/03/2026

Today's Lunch

23/03/2026

21/03/2026

14/03/2026

08/03/2026

 #
08/03/2026

#

05/03/2026
اسلام علیکم آج رمضان المبارک کا آٹھواں روزہ ہے۔ الحمدللہ! آپ سب کی محبت اور اعتماد کا دل سے شکریہ کہ آپ ہمارے افطار باکس...
26/02/2026

اسلام علیکم
آج رمضان المبارک کا آٹھواں روزہ ہے۔ الحمدللہ! آپ سب کی محبت اور اعتماد کا دل سے شکریہ کہ آپ ہمارے افطار باکس کو پسند کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے رزق میں بے پناہ برکت عطا فرمائے اور آپ کی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
جو حضرات افطار باکس لے کر مستحقین، یتیم خانوں، مساجد، امام بارگاہوں اور اپنے عزیز و اقارب میں تقسیم کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں اس کا بہترین اجر و ثواب عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
اگر آپ بھی اپنے گھر، رشتہ داروں یا کسی بھی نیکی کے کام کے لیے افطار باکس بک کروانا چاہتے ہیں تو براہِ کرم جلد از جلد اپنی بکنگ کروائیں، کیونکہ آرڈرز تیزی سے بک ہو رہے ہیں۔
0313-2626771
Foodie Icon

Address

Karachi
75950

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+923132626771

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foodie Icon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share