31/07/2026
مرغے کے برابر دمبے سے لے کر بچھڑے کے برابر دمبے تک پالا ہے، یہ کرم ہے میرے مالک کا۔ مگر اصل بات یہ ہے کہ الحمداللہ Self-Feed پر اپنے کیرئیر کا بھاری ترین دمبہ پالا جس کا وزن لگ بھگ 160 کلو سے زائد تھا۔ اس دمبے کو کیسے ہم نے تیار کرا اور اسکی خوراک میں کیا کچھ شامل تھا، بہت جلد آپ سب کو بتایا جائے گا۔
GHAZI GHOURI 👑
ONE OF THE HEAVIEST SHEEPS IN KARACHI
Hasbi Cattle Farm 👑
یہ شوق نہیں عشق ہے
Hum Shouq Kertey Hyn Ishq Sey, Aur
Ishq Karte Hyn Aqeedat Sey 💕