Bacha Rehman Official KP

Bacha Rehman Official KP *خوبیاں اور خامیاں تو سب میں ہوتی ہے ��*
*اتنا بہتر نہ تلاش کرو کہ بہترین کو ہی کھو دو ��



��

26/05/2026

26/05/2026

دل کے رہنے کے لیے شہر خیالات نہیں
سر بہ سر ہے نفی اس میں کہیں اثبات نہیں

رنج گر واں سے تو راحت بھی وہیں سے آوے
کون کہتا ہے یہاں وحدت آیات نہیں

مجھ سے کہتے ہیں حوائج سے سروکار نہ رکھ
میری تعریف بجز قصۂ حاجات نہیں

کوئی بتلاؤ شب و روز پہ کیا گزری ہے
رات خاموش نہیں دن میں کوئی بات نہیں

تھی فلاطوں کی جو جمہور سے رو گردانی
ہم سمجھتے تھے خرافات خرافات نہیں

دل سے گزرے کبھی دشمن کے لیے فکر ضرر
وہ وطیرہ نہیں میرا مرے جذبات نہیں

عہد بے مہر میں اک چال محبت بھی چلے
شہہ میں بازی ہے مری گرچہ ابھی مات نہیں

صاحبا دیکھنا حد سے نہ بڑھے یورش غم
ناتواں دل ہے مرا خیمۂ سادات نہیں
باچا رحمان یوسفزئی

26/05/2026

26/05/2026

عید میں ایک دوسرے کی خوشی
پر پانی مت پھیرو اور غریب
پڑوسی کا خاص خیال رکھو
اور ان کو اپنی خوشیوں میں شامل کرو

22/05/2026

20/05/2026

Habib Malik Bacha Rehman Matinpatel790

20/05/2026

انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں
ایک کہ وہ تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے
اور دوسرا وہ وقت سے پہلے چاہتا ہے

Address

Zamzma Commercial
Karachi
74200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Rehman Official KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category