اسلامی دنیا

اسلامی دنیا ALLAH is Grat

دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.05 سنٹی میٹر بڑھتا ہے, یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ 10 سینٹی میٹر  تک...
18/02/2023

دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.05 سنٹی میٹر بڑھتا ہے, یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ 10 سینٹی میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے..😱
مگر جیسے ہی اسکا منہ- اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ کرتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے..🤥

یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔😵

سوچو!!! 🤔
اگر ایسا نہ ہوتا تو نہ جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟🧐

یاد رہے کہ, یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے..🙃
غور سے پڑھنے کا شکریہ..😜😬😐😁😁😁😁😂😂😂😂

26/01/2023

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اسلامی دنیا:

Share

Category