Peer Sahab Live stock Karachi

Peer Sahab Live stock Karachi Hatchery, Eggs, Breaders And Chicks. Peer Sahab Live stock. Hameed Ur Rahman +923018286712

Sultan Abad, Manghopir Karachi
Golden Misri, Australorp, Rhode Island Red (RIR) And All Fancy Hens & Chicks Available.

25/04/2023

390
پاکستان کے میدانی گرم علاقوں میں ایک بڑی جسامت کی دودھیل بھینس کو گرمی کے دنوں میں 130 لیٹر سے بھی زیادہ پانی روزانہ چاہیے ہوتا ہے جبکہ ایک بڑی جسامت کی دودھیل گائے کو 110 لیٹر سے زیادہ پانی روزانہ چاہیے ہوتا ہے۔ شدید گرمی میں، زیادہ دودھ، بڑی جسامت اور زیادہ خوراک کھانے والے جانور اس سے بھی زیادہ پانی پیتے ہیں۔
امریکہ میں 24-28 ڈگری سینٹی گریڈ پر 50 لیٹر روزانہ دودھ دینے والی گائے 280-350 لیٹر پانی 24 گھنٹے میں پیتی ہے۔ پانی کی مقدار جانور کی عمر، جانور کے وزن، خشک مادہ/خوراک کی مقدار، جسمانی حالت، دودھ کی پیداوار اور گرمی کی شدت پر منحصر ہے۔ انہی عوامل کی بنیاد پر اگر جانور کھلا رہے یعنی بندھا ہوا نہ ہو تو اپنی مرضی اور جسمانی ضروریات کے مطابق 24 گھنٹے میں 7 سے 12 دفعہ، جی ہاں، 7 سے 12 بار پانی پیتا ہے۔ (دن میں تین، چار 3-4 بار نہیں!!!)

یاد رکھیں پانی کی Quality اور Quantity یعنی معیار اور مقدار دونوں ضروری ہیں، اکثر ہم مقدار اور معیار دونوں کو بھول جاتے ہیں۔ پانی میں آئرن زیادہ نہ ہو یا پانی سے زنگ آلود بدبو نہ ائے، زیادہ آئرن کی موجودگی میں سیلینیم، کاپر اور زنک جسم کو قابل استعمال کم ہوتے ہیں، اور یہ تینوں عناصر جانور کے تولیدی نظام میں سب سے اہم ہیں۔ یہ تو صرف ایک آئرن کی بات ہے اور بہت سے ایسے اجزاء ہیں جو پانی کی کوالٹی/معیار پر اثر انداز ہوتے ہیں اور جانور کو متاثر کرتے ہیں۔
جانور کی پانی کی کھرلی دھوپ میں نہ ہو، اس پر کوئی سایہ ضرور بنائیں، کھرلی میں کائی (algae) بلکل نہ ہو۔ ہفتے میں کم از کم دو بار پانی کی کھرلی خالی کرکے، برش/سخت جھاڑو سے صفائی کریں اور ہر بار کھرلی میں چونا کریں۔ خوراک میں پھپھوندی اور پانی میں کائی موجود ہے تو مسائل آپ کے فارم سے کبھی ختم نہیں ہونگے۔

جانور کی ضرورت کے مطابق پانی مہیا کرنے کا آسان طریقہ یہی ہے کہ جانوروں کو باڑے میں کھلا رکھیں اور صاف، تازہ اور کسی بھی قسم کی بدبو سے پاک پانی ہر وقت جانوروں کے سامنے موجود رہے
جانور کھلے رہیں گے تو اپنی مرضی اور ضروت کے مطابق پانی پیتے رہیں گے
کم از کم گرمیوں میں جانور پر پانی کی پابندی نہ لگائیں، اپنی مرضی سے پینے دیں، جانور کو کھلا رکھیں

گرمیوں میں تازہ ٹھنڈا پانی جانور کے جسم کا درجہ حرارت کم کرتا ہے اور جانور کو گرمی کم لگتی ہے۔
جانور کو تازہ اور گرمیوں میں ٹھنڈا پانی پسند ہے، گائے کو خاص طور پر گرمیوں میں 25 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر گرم پانی پسند نہیں۔ جیسے جیسے پانی کا درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جائے گا گائے پانی کم پیئے گی۔ سردیوں میں جانور کو نیم گرم پانی پسند ہے۔
الحمدللہ، زیر زمین تازہ پانی دونوں موسموں کی ضرورت پوری کرتا ہے۔ تازہ پانی پلائیں!

جانور کے جسم میں پانی کی کمی سے دودھ اور گوشت کی پیداوار بھی کم ہوجاتی ہے۔ جسم کا 70-80 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے۔ اور دودھ %87 فیصد پانی مشتمل ہے۔

جانور کے معدہ/اوجھڑی میں مسلسل تیزابی مادے بنتے رہتے ہیں، جانور جگالی کرکے اور بار بار پانی پی کر اس تیزابیت کو کم کرتا رہتا ہے
کم پانی پینے یا گرمیوں میں جسم سے زیادہ پانی کے اخراج سے جانور کے معدہ میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے جو بدہضمی، پتلا گوبر، خوراک کا کم کھانا، دودھ میں کمی، لنگڑاپن اور دودھ کا پتلا ہونا وغیرہ کی وجہ بنتی ہے

پانی کی کمی سے جسم میں پیدا ہونے والے زہریلے مادے پیشاب ،گوبر اور پسینے کی شکل میں جسم سے کم خارج ہوتے ہیں۔ اس سے جانور کی کارکردگی کم ہوجاتی ہے۔ تازہ اور صاف پانی 24 گھنٹے جانور کو میسر ہو۔

پبلک سروس میسج!!!!تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ سب کی لگائی ہوئی فصل اگلے 15 سے 20 دن میں پک کر مکمل تیار ہو جائے ...
18/03/2023

پبلک سروس میسج!!!!
تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ سب کی لگائی ہوئی فصل اگلے 15 سے 20 دن میں پک کر مکمل تیار ہو جائے گی لہذا اپنے اپنے فارمز پر ٹرانسفارمرز کے ارد گرد 10x10 فٹ تک صفائی کا بندوبست کریں تاکہ بجلی کی کوئی خرابی چنگاریاں آنے سے آپ کی کھڑی فصل کو نقصان نہ پہنچے!!

Public Service Message by Kissan Group...

گولڈن مصری Hatchery, Eggs, Breaders And Chicks.               Peer Sahab Live stock     Sultan Abad, Manghopir KarachiGo...
14/03/2023

گولڈن مصری
Hatchery, Eggs, Breaders And Chicks.
Peer Sahab Live stock
Sultan Abad, Manghopir Karachi

Golden Misri, Australorp, Rhode Island Red (RIR) And All Fancy Hens & Chicks Available.

Hameed Ur Rahman +923018286712
Adnan Khan (Fancy Hens only) +923443989040

13/11/2022
منہ اور کھر کی ویکسینیشن کروالیں۔
11/11/2022

منہ اور کھر کی ویکسینیشن کروالیں۔

03/11/2022

ملک کے مختلف حصوں میں کل سے مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہوسکتا ہے جس سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل شام یا رات ملک میں داخل ہو سکتا ہے اور 7 نومبر تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثرانداز رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل شام سے7 نومبر کے دوران چترال، دیر، سوات، گلگت اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری اور چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

حکام محکمہ موسمیات کا یہ بھی بتانا ہے کہ 5 سے 6 نومبر کے دوران دیر سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کشمیر، مری اور دیگرمقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے، اسی کے ساتھ 6 نومبر کی شام یا رات سے 7 نومبر کے دوران کوئٹہ اور ژوب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارکھان، چمن، پشین اور دیگرمقامات پربھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی، جیکب آباد، سکھر، شہیدبینظیرآباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اس دوران بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 5 سے7 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ملک کے جنوبی حصے میں بھی درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ بارش کاسلسلہ ختم ہونےکے ساتھ بلوچستان سمیت ملک کے بالائی علاقے سردی کی لپیٹ میں آجائیں گے، تیز بارش کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ بارش گندم کی فصل کی بوائی کے لیے فائدہ مند رہے گی جبکہ چاول کی کٹائی والے علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

03/11/2022

فارمر حضرات! ماہر موسمیات کے مطابق اس ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے. اپنے علاقے کی بروقت موسمی صورت حال جاننے کے لیے ابھی 6255 پر کال کریں. شکریہ

پیناڈول کے متبادل آٹھ بڑی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات
13/10/2022

پیناڈول کے متبادل آٹھ بڑی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات

07/10/2022

*Mashallah Mashallah Mashallah*
*Appenzeller 2021 Ring brids*
*1+3_Age 13 Month*
*Tollbund Polish 2021 Ring brids*
*1+4_age 13 Month*
*Ayam Cemani Frist generation*
*1+3 _ age 12 month*
*Light susex Frist generation jambo size*
*1+3_ age 13 Month*
*Golden sebrite zero size Frist generation*
*1+2_ age 8 Month*
*Golden sebrite zero size Frist generation*
*1+1_age 8 Month*
*All female egg lying*
*Mashallah fertility 90+*
*Location karachi*
*Cargo All Pakistan*
*Deverly All karachi*
*What's App and call 0344_3989040*
*Ak Fansy Farm Karachi*

Hatchery, Eggs, Breaders And Chicks.
Peer Sahab Live stock
Sultan Abad, Manghopir Karachi

Golden Misri, Australorp, Rhode Island Red (RIR) And All Fancy Hens & Chicks Available.

Hameed Ur Rahman +923018286712

Adnan Khan (Fancy Hens only) +923443989040

29/08/2022

چکور کے چوزے 45 دن کے۔ 200 پٹھے ہیں۔
500 روپے فی عدد (کم از کم 10 پٹھوں کی خریداری پر)
نارتھ کراچی ۔ کراچی
برائے رابطہ سید نعمت انور حجامہ اسپیشلسٹ
+923323997968

Address

Sultan Abad, Manghopir
Karachi
74700

Telephone

+923018286712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Sahab Live stock Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share