Nasreen's Diary

Nasreen's Diary Delicious homemade cooking
� Elegant and skillful stitching & clothing
� Quran & Hadith reflections

09/07/2026

🌿 جمعہ مبارک 🌿
اللہ کرے یہ بابرکت دن آپ کے دل کو سکون، زندگی کو خوشیوں اور گھر کو رحمتوں سے بھر دے۔


🤲

08/07/2026

آج کی خاص ڈش ❤️
نرم نرم لوکی اور مزے دار گوشت کا ایسا ذائقہ کہ ایک بار کھائیں تو بار بار بنانے کو دل کرے۔ 🍲✨
گھر کے مصالحوں سے تیار کیا ہوا خالص دیسی ذائقہ۔

05/07/2026

“اتوار کا دن آپ کی زندگی میں سکون، خوشی اور نئی امیدیں لے کر آئے۔ اللہ آپ کے دل کو خوشیوں سے بھر دے اور ہر دن کو خوبصورت بنا دے۔ آمین 🤍” #

03/07/2026

مومنو اپنے اپ کو اور اپنے اہل و عیال کو جہنم کی اگ سے بچاؤ

01/07/2026

یہ کلیکشن خاص طور پر چھوٹی بچیوں کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے تاکہ وہ ہر فنکشن، پارٹی یا روزمرہ میں خوبصورت اور پُر اعتماد لگیں۔
جدید فیشن اور کلچر کا حسین امتزاج BB Frock کو ایک منفرد انتخاب بناتا ہے۔

30/06/2026

کریمی ہانڈی کا ایسا ذائقہ جو ہر نوالے کے ساتھ دل جیت لے 🤍🔥
گھر کا بھی مزہ، ریسٹورنٹ والی فیلنگ

27/06/2026

💖 نئے لیڈیز نیک ڈیزائن کلیکشن 💖
خوبصورت • اسٹائلش • جدید
آپ کی شخصیت کو نکھارنے والا منفرد انداز ✨ #

25/06/2026

وقت لگتا ہے مگر آخر میں سب واضح ہو جاتا ہے
کون اپنا تھا اور کون صرف ضرورت تک تھا…
چہرے نہیں، نیتیں سامنے آ جاتی ہیں۔ #

24/06/2026

آج کے کھانے میں مزے دار پھول گوبھی گوشت کا سالن، اوپر سے شملہ مرچ اور ہرا دھنیا 🌶️🍲 گرم گرم روٹی کے ساتھ بہترین! 😋

21/06/2026

باپ وہ مضبوط سایہ ہے جو اپنی اولاد کے لیے ہر مشکل میں ڈھال بن جاتا ہے۔
تمام عظیم والدوں کو دل سے فادرز ڈے مبارک۔ اللہ پاک ہر باپ کو صحت، خوشی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤍

Address

North Karachi
Karachi
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasreen's Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share