14/03/2026
ایک خوبصورت دعا (جو نبی کریم ﷺ نے سکھائی)
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے جب شبِ قدر کی دعا پوچھی تو آپ ﷺ نے یہ دعا سکھائی:
"اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي"
(اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔)..