اخلاق فارمز

اخلاق فارمز تازہ اور خالص پھل، انڈے، مچھلی اور شہد — فارم سے آپ کے گھر تک۔ 🌿🐟🍯

07/10/2026

الحمدللہ دیسی مرغی کے انڈے دستیاب ہیں۔کراچی میں آرڈر کے لیے رابطہ:
0334-3598141

06/08/2026
07/07/2026

ہمارا مرغی خانہ! 🐔

ابھی اس میں مرغیاں نہیں ہیں، لیکن اِن شاء اللہ بہت جلد نئی مرغیاں آئیں گی۔ ہمارے ساتھ اس نئے سفر کا حصہ بنیے۔

01/07/2026

چیکو کا باغ

آج میں آپ کو اپنے چیکو کے باغ کی سیر کرواؤں گا۔ اس ویڈیو میں سرسبز درخت، خوبصورت ماحول اور چیکو کے باغ کی جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ سفر پسند آئے گا 🌳🥭۔

ویڈیو ضرور دیکھیں، اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں، اور مزید فارم اور باغات کی دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔ 🌱

28/06/2026

فارم کی سیر

آج میں آپ کو اپنے فارم کی سیر کرواؤں گا۔ اس ویڈیو میں فارم کے مختلف حصے، خوبصورت ماحول اور جاری کام دکھائے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ سفر پسند آئے گا۔

ویڈیو ضرور دیکھیں، اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں، اور مزید فارم کی دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔ 🌱

Address

Gadap
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخلاق فارمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category