صنم وفا ,,SANAM WAFA

صنم وفا ,,SANAM WAFA ابھی گئی ہوں تو پالو بھی کروں یار

20/06/2026

بار بار معاف کرنے سے لوگ آپ کی قدر کھو دیتے ہیں، اس لیے اپنی عزت کی خاطر دوری اختیار کریں...!!

20/06/2026
لوگوں میں آپ جیسی محبت کرنے کی صلاحیت نہ ہونا آپ کا قصور نہیں ،،،!!🖤🦋
20/06/2026

لوگوں میں آپ جیسی محبت کرنے کی صلاحیت نہ ہونا آپ کا قصور نہیں ،،،!!🖤🦋

18/06/2026

“خاموشی میں بھی ایک آواز ہوتی ہے…
جو صرف دل سنتا ہے

18/06/2026

تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ دنیا کو اُس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں...!!

18/06/2026

*🔐✨ کوئی ایک تالا کھولنے کا موقع ملے تو آپ کون سا تالا کھولیں گے؟ ✨🔐*

*ری ایکٹ کر کے بتائیں 👇*

🔒 = پیار ❤️
🔐 = عزت 👑
🗝️ = دولت 💰
🔏 = شہرت 🌟
🔓 = عقل 🧠
🛡️ = طاقت 💪
🌿 = صحت 💚
😍 = حسن ✨
🤲 = ایمان 🕋
💖 = محبت 🌹

18/06/2026

زندگی ایسے گزارو جیسے سب کچھ تمہارے حق میں ترتیب دیا گیا ہو۔ 🥀

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صنم وفا ,,SANAM WAFA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category