05/09/2026
🇵🇰 چھ ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
اپنے وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام۔ 🫡💚
ان کی قربانیاں ہمیشہ ہماری قومی تاریخ کا روشن باب رہیں گی۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Sultan Cattle & Goat Farm 🐐🐄