Hal e Dil

Hal e Dil Please follow our page to read poetry

04/05/2025

غمِ حیات نے آوارہ کر دیا ہے ورنہ ۔
تھی آرزو کہ ہر شام اپنے گھر لوٹیں ۔

وہ گلی کے بچوں سے پوچھ رہی تھیراستے سے جاتا شخص روتا ہوا تو نہیں گیا 🖤😢😢
01/05/2025

وہ گلی کے بچوں سے پوچھ رہی تھی
راستے سے جاتا شخص روتا ہوا تو نہیں گیا 🖤
😢😢

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیںخود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیںہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہےبرائی بھو...
29/04/2025

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں

ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں

محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے
ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں

#محسن نقوی

میں چاہتا تو تیرا نام لے بھی سکتا تھامگر اُداسی میں نے موسموں پہ ڈالی تھl  e Dil
28/04/2025

میں چاہتا تو تیرا نام لے بھی سکتا تھا
مگر اُداسی میں نے موسموں پہ ڈالی تھl
e Dil

"ہم مذہبی وجوہات کی بنا پر الگ ہوئے,وہ پیسے کے پُجاری تھے اور میرے پاس اُن کا خُدا نہیں تھا."Hal e Dil
26/04/2025

"ہم مذہبی وجوہات کی بنا پر الگ ہوئے,
وہ پیسے کے پُجاری تھے اور میرے پاس اُن کا خُدا نہیں تھا."

Hal e Dil

اتنا شدید غم تھا،غمِ روزگار کاتُجھ سے بھی دور ہونا پڑا مُجھے🥀❣️
24/12/2024

اتنا شدید غم تھا،غمِ روزگار کا
تُجھ سے بھی دور ہونا پڑا مُجھے🥀❣️

ہر کسی پہ یونہی نہیں آتا میرے دل کا دماغ اونچا ہے 🖤
18/12/2024

ہر کسی پہ یونہی نہیں آتا
میرے دل کا دماغ اونچا ہے 🖤

جونؔ ایلیا ۔۔۔ کیوںتاریخ کی قبروں میں اُتر کیوں نہیں جاتے یہ گزرے ہوئے لوگ، گزر کیوں نہیں جاتے..🖤Hal e Dil
17/12/2024

جونؔ ایلیا ۔۔۔ کیوں
تاریخ کی قبروں میں اُتر کیوں نہیں جاتے
یہ گزرے ہوئے لوگ، گزر کیوں نہیں جاتے..🖤
Hal e Dil

‏بقایا زخم اِضافی دئیے گئے مُجھ کومیرے لیے تو تیرا اِنتظار کافی تھـا... 🌚💔
17/12/2024

‏بقایا زخم اِضافی دئیے گئے مُجھ کو
میرے لیے تو تیرا اِنتظار کافی تھـا... 🌚💔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hal e Dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category