Chawalwale

Chawalwale Chawal Wale - The Original Basmati - KING OF ALL BASMATI RICE - XXL EXTREME - The LONGEST BASMATI RICE in the World - HOME DELIVERY AVAILABLE

Aap ko konsa sab se zyada pasand hain ??
21/09/2026

Aap ko konsa sab se zyada pasand hain ??

پانچ ایسی باتیں جو باسمتی چاول بنانے سے پہلے آپ لوگوں کو لازمی پتہ ہونی چاہئیں! اور اگر یہ باتیں آپ کو پتہ ہوں گی تو لوگ...
21/09/2026

پانچ ایسی باتیں جو باسمتی چاول بنانے سے پہلے آپ لوگوں کو لازمی پتہ ہونی چاہئیں! اور اگر یہ باتیں آپ کو پتہ ہوں گی تو لوگ آپ کے چاولوں کی تعریفیں کریں گے اور ریسپی پوچھے بغیر نہیں رہ پائیں گے۔.

​چاولوں کو کتنی دیر بھگونا چاہئے؟

جواب: بہترین اور لمبے باسمتی چاولوں کے لیے انہیں پکانے سے کم از کم 20 سے 30 منٹ پہلے پانی میں بھگونا ضروری ہے، اس سے چاول لمبا بنتا ہے اور اچھی طرح پکتا ہے۔
​پانی کا درست ناپ کیا ہونا چاہئے؟

جواب: ایک کپ چاول کے لیے عام طور پر دو کپ پانی کا حساب رکھا جاتا ہے، تاکہ چاول بالکل الگ الگ اور نکھرے نکھرے بنیں اور آپس میں جڑے نہیں-

​چاول دھوتے وقت سب سے بڑی غلطی کون سی ہوتی ہے؟

جواب: چاولوں کو سخت ہاتھوں سے زیادہ ملنا، جس سے ان کا دانہ ٹوٹ جاتا ہے۔ چاولوں کو ہمیشہ ہلکے ہاتھوں سے 2 سے 3 بار دھونا چاہئے-

​دم پر رکھتے وقت انچ اور وقت کا کیا حساب ہونا چاہئے؟

جواب: جب چاول کا پانی خشک ہونے لگے تو انچ بالکل دھیمی کر کے 10 سے 12 منٹ کے لیے دم دینا چاہئے تاکہ بھاپ میں چاول مکمل تیار ہو جائیں۔

​چاولوں کو چپکنے اور ٹوٹنے سے کیسے بچائیں؟

جواب: ابالتے وقت پانی میں چند قطرے لیموں کا رس یا ایک چمچ تیل ڈال دیں، اس سے چاول بالکل کھلے کھلے اور آپس میں چپکے بغیر بنتے ہیں۔

​مجھے کمنٹ سیکشن میں بتائیں کہ اس کے علاوہ کوئی ایسی بات یا ٹپ جو آپ کو پتہ ہو اور اس میں نہ لکھی ہو.

21/09/2026

Excellent Feedback of Rs 280 per kg Onlyyyy Basmati Rice Chawal Wale 0328 3000954 order online www.chawalwale.com

21/09/2026
1121 Kainat Biryani Basmati Rice 340/- kg onlyChawal Wale shop new chali next to techno city Karachi order 0328 3000954
21/09/2026

1121 Kainat Biryani Basmati Rice 340/- kg only
Chawal Wale shop new chali next to techno city Karachi order 0328 3000954

21/09/2026

صرف 280روپے میں پنجاب کا بہترین باسمتی چاول والے سے ملے گا
0328 3000954
Order Online www.chawalwale.com

کچی دیواروں کی زینت ہوا کرتا تھا کبھیکوئی بتائے گا کہ یہ کیا ہے۔۔۔ ؟؟ 🤔
20/09/2026

کچی دیواروں کی زینت ہوا کرتا تھا کبھی
کوئی بتائے گا کہ یہ کیا ہے۔۔۔ ؟؟ 🤔

20/09/2026

Sirf 340 rupe per kg export Quality biryani Basmati rice by Chawal Wale 0328 3000954 order online www.chawalwale.com

゚viral

20/09/2026

کراچی میں آج گرمی میں ایک بار پھر اضافہ! درجہ حرارت 39 ڈگری تک تجاوز کر گیا! ⚠️🌡️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chawalwale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category