23/09/2025
🌟 Zouq-e-Halal Goat Farm کی شان 🌟
الحمدللہ! Zouq-e-Halal Goat Farm پر ہم لائے ہیں تین نسلی ٹیدہ بکرے جو کہ بریڈر کوالٹی کے اعلیٰ ترین معیار پر پورے اُترتے ہیں۔ 🐐🔥
یہ بکرے نہ صرف اپنے خاندانی خون (Pedigree) کی وجہ سے نمایاں ہیں بلکہ ان کی خوبصورت باڈی، پرکشش اسٹائل اور بہترین نسل افزائش کے لیے بے مثال ہیں۔ 💯✨
🌿 خصوصیات:
مکمل بریڈر کوالٹی
نسلی ٹیدہ بکرے
صحت مند اور طاقتور
خوبصورت رنگ اور منفرد اسٹائل
یہ بکرے اُن حضرات کے لیے خاص موقع ہیں جو نسلی افزائش، شو اور فارمنگ میں ایک نمایاں پہچان بنانا چاہتے ہیں۔