Thar Hope Foundation

Thar Hope Foundation آپ کو پاکستان کی اور سیاست کی تازہ اپڈیٹ ملی گی
آپ لوگوں کی سپورٹ چائیے

10/08/2026
عمران خان کی صحت کے حوالے سے قوم برداشت نہیں کرے گی، قوم برداشت نہیں کرے گی کہ کوئی عمران خان کی صحت  سے کھلواڑ کرے،ہمیں...
10/08/2026

عمران خان کی صحت کے حوالے سے قوم برداشت نہیں کرے گی، قوم برداشت نہیں کرے گی کہ کوئی عمران خان کی صحت سے کھلواڑ کرے،

ہمیں عمران خان تک رسائی نہیں ہے لیکن میڈیا کے دوستوں نے جو خبریں بریک کی ہیں وہ تکلیف دہ ہیں،

10/08/2026

عمران خان صاحب کی صحت بہت زیادہ خراب ہے
خان صاحب کو فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کیا جائے
آپ یہ ظلم کیون کر رہے ہیں۔
ایک صابق پرائمنسٹر پر

کمنٹ مین ایک بار اللہ کا پیارا نام لکھیں مسلمانوں سارا دن TikTok  پر Reels دیکھنے سے کچھ نہیں ہوگا اللہ کا نام ضرور لکھو
08/08/2026

کمنٹ مین ایک بار اللہ کا پیارا نام لکھیں مسلمانوں سارا دن TikTok پر Reels دیکھنے سے کچھ نہیں ہوگا اللہ کا نام ضرور لکھو

08/08/2026

قبرستان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دنیا عارضی ہے،
ایک دن ہر شخص نے یہاں آنا ہے۔
آج ہم دوسروں کی قبروں پر کھڑے ہیں،
کل شاید کوئی ہماری قبر پر فاتحہ پڑھ رہا ہو۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔

07/08/2026

14 اگست
1947 یہ ریڈیو انڈیا لاہور ہے
آپ ہماری اگلی خبر کا انتظار رکھیں

🎉
یہ ریڈیو لاہور پاکستان ہے
آپ کو پاکستان ہے 🇵🇰 مبارک ہو

06/08/2026
27/07/2026

ہماری اسکول کا حال یہ ہے اب اور پہلے کیسی تھی بدقسمتی سے کبھی اوپن نہیں ہوسکی ہم گزارش کرتے ہین سردار علی شاہ صاحب سے ہماری اسکول کو مکمل کروائیں
Syed Sardar Ali Shah

ویران دیواریں بھی فریاد کرتی ہیں،تعلیم کے چراغ کی آس کرتی ہیں۔اے اہلِ اختیار! ذرا رحم کیجیے،یہ ننھی آنکھیں صرف ایک اسکول...
27/07/2026

ویران دیواریں بھی فریاد کرتی ہیں،
تعلیم کے چراغ کی آس کرتی ہیں۔
اے اہلِ اختیار! ذرا رحم کیجیے،
یہ ننھی آنکھیں صرف ایک اسکول مانگتی ہیں۔

گاؤں: صاحبڈنو کی ڈانی، یو سی نپلو، تعلقہ ڈاہلی، ضلع تھرپارکر
یہ اسکول کئی سالوں سے بند پڑا ہے اور عمارت بھی خستہ حال ہو چکی ہے۔ ہمارے معصوم بچے روزانہ دور دراز جا کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ خدارا اس اسکول کو فوری طور پر فعال کیا جائے، عمارت کی مرمت کی جائے اور اساتذہ مقرر کیے جائیں تاکہ ہمارے بچوں کا مستقبل محفوظ ہو سکے۔
Sindh Government Syed Sardar Ali Shah Syed Murad Ali Shah

Syed Sardar Ali Shah Respected Sardar Ali Shah Sahib,Our school was built in 2008, but unfortunately it has never been o...
26/07/2026

Syed Sardar Ali Shah
Respected Sardar Ali Shah Sahib,
Our school was built in 2008, but unfortunately it has never been opened. As a result, the children of our village are being deprived of their basic right to education.
We humbly request you to kindly take immediate action to open our school and arrange for its repair and renovation, as the school building has become badly damaged over the years.
We sincerely hope you will consider our appeal and help provide a better future for the children of our village.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thar Hope Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category