04/08/2026
بہت دنوں سے دل کر رہا تھا کے اپنی زندگی کے اتار چڑھاؤ سب سے شیئر کروں مگر سمجھ نہیں اتا کہاں سے شروع ج
کروں جب شوہر بیمار ہوئے وہاں سے یا جب شادی ہوئی وہاں سے ۔۔۔ساس سسرتو شادی سے پہلے ہی رخصت ہو چکے تھے شوہر شادی سے دس سال پہلے سے دبئی میں تھے چھوٹی سی فیملی تھی سسرال کی شادی کے دو ماہ بعدشوہر واپس چلے گئے یہ دوماہ زندگی کے حسین ترین دن تھے شوہر کے جانے کے بعد سسرال میں ایک کنواری نند جو کافی بڑی عمر کی تھی اور شادی کی عمر گزر چکی تھ یاور ایک کنوارا دیور ہم تیں افراد تھے ۔دو جیٹھ جیٹھانیاںاور انکے بچے بھی تھے اسی گھر میں لیکن ان کا کھانا پکانا ا لگ تھا ۔زندگی سکون سے گزر رہی تھی ہلکے پھلکے اتار چڑھاؤ ہر سسرال میں اتے ہیں ایک بیثی پیدا ہوئی پھر شوہر نے دبئی بلا لیا دبئی گھوم پھر کے ائے شوہر جیب خرچ اچھا دیتے تھے میں اپنا دل مار کے پیسے جوڑتی اور ہر سال ایک پلاٹ لیتی ۔اسی طرح تین سالوں میںسسرقل والوں کی چوری سے تین پلاٹ لے لئے خواہش یہی تھی کے دو پلاٹ بیچ کر ایک پلاٹ پر اچھا سا گھربنا لیں گے سکعن سے زندگی گزاریں گے ۔شوہر بہت خوش تھے کہ اتنے سال دبئی میں رہ کر میں نے کبھی پلاٹ لینے کانہیں سوچا اور بیوی نے اتنے کم عرصے میں تین پلاٹ لے لئے ۔یہ دیکھ کر اور زیادہ پیسے بھیجنے لگے مگر سسرال والوںسے کہاں برداشت ہوتا ہے یہ سب ۔۔کہانی میں اصل ٹوئسٹ تو اب آئے گا ۔۔۔۔۔۔مزیدپڑھنے کے لئے فالو کریں ۔۔۔اورک۔نٹ کریں