Balochistan Headline news

Balochistan Headline news just for fun ���
life is to short enjoy it

موږ هم د موټر ټانچۍ ور فول کړله
03/04/2026

موږ هم د موټر ټانچۍ ور فول کړله

پس ثابت ہوا ایٹم بم ہو نا ہو، بندے میں جگرا ہونا چاہیے ۔۔۔۔
04/03/2026

پس ثابت ہوا ایٹم بم ہو نا ہو، بندے میں جگرا ہونا چاہیے ۔۔۔۔

جنگ کا پانچواں دن۔۔۔۔۔۔حالات مزید بگڑ رہے ہیں۔ ۔۔۔۔یقینی طور پر آنے والے دنوں میں مشکل وقت ہو گا
04/03/2026

جنگ کا پانچواں دن۔۔۔۔۔۔حالات مزید بگڑ رہے ہیں۔ ۔۔۔۔یقینی طور پر آنے والے دنوں میں مشکل وقت ہو گا


دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے ۔ نیٹو کے سابق سینئر کمانڈر سر رچرڈ شیریف بھی خبردار کردیا ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ انتہا...
04/03/2026

دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے ۔ نیٹو کے سابق سینئر کمانڈر سر رچرڈ شیریف بھی خبردار کردیا ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ انتہائی سوچ سمجھ کر اپنے تجربے کی بنیاد پر بتارہا ہوں کہ تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ برطانوی اخبار کے مطابق انہوں نے کہا کہ جنگ شروع تو ایک مقام پر ہوتی ہے مگر اکثر یہ کسی دوسرے مقام پر ختم ہوتی ہے۔

رچرڈ شیریف نے ایران پر امریکا و اسرائیل کے حملے اور پھر ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر جوابی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنے برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں ان خیالات کا اظہار کیا ہے۔

01/03/2026
With Qaseem 007 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
09/02/2026

With Qaseem 007 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

09/02/2026
09/02/2026

Mubarak

Address

Stallite Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Headline news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category