ZUFAN Essence

ZUFAN Essence ہمارے ہاں ہر قسمی عطر اور پرفیوم عربی انگلش گرمی سردی کے حساب سے ہر قسمی پرفیومز دستیاب ہیں �

الحمدللہ رب العالمین پارسل روانہ❤️اگر آپ بھی کوئی عطر یا پرفیومز منگوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں 03282936411ZUFAN ...
18/07/2025

الحمدللہ رب العالمین
پارسل روانہ❤️

اگر آپ بھی کوئی عطر یا پرفیومز منگوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
03282936411
ZUFAN Essence
#خوشبو #پرفیوم
غزہ کا مجاہد

عرب دنیا میں عود کے بعد سب سے زیادہ پسند کی جانے والی خوشبو "مسک الطہارہ" ہےآپ اسکی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگائیں ک...
16/07/2025

عرب دنیا میں عود کے بعد سب سے زیادہ پسند کی جانے والی خوشبو "مسک الطہارہ" ہے

آپ اسکی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ وہاں اس خوشبو میں شیمپو،لوشن، ائیر فریشنر اور نہ نجانے کیا کیا چیزیں استعمال کرتے ہیں ۔

ہم آپ کے لیے یہی خوشبو عطر کی شکل میں لائے ہیں ابھی آرڈر کریں اور عرب کی مقبول خوشبو سے اپنے آپکو اور اپنے گھر کو مہکائیں۔

اس کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ عام طور پرکپڑوں کے بجائے جسم پر براہ راست استعمال کی جاتی ہے

نہانے کے بعد جب جسم پر ہلکی سی نمی ہو تو جسم پر یہ خوشبو لگا لی جائے تو کافی دیر تک ادمی اس سے معطر رہتا ہے اور اس کی بھینی بھینی خوشبو دیر تک آتی رہتی ہے۔اسکی لاسٹنگ بھی عام عطر کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے
بارہ ایم ایل:2200
چھ ایم ایل:1200

بارہ ایم ایل آرڈر کرنے پر تین ایم ایل فری۔۔۔
03282936411
ZUFAN Essence

👑شمسہ دبٸ۔کیونکہ ہر عورت میں ایک ملکہ چھپی ہوتی ہےایک خوشبو جو بتاتی ہے کہ آپ عام نہیں... آپ ایک خاصہیںیہ خوشبو اُن باوق...
15/07/2025

👑شمسہ دبٸ۔
کیونکہ ہر عورت میں ایک ملکہ چھپی ہوتی ہے

ایک خوشبو جو بتاتی ہے کہ آپ عام نہیں... آپ ایک خاص
ہیں

یہ خوشبو اُن باوقار اور محترم خواتین کے لیے ہے جو خود کو صرف عورت نہیں، ایک کوئن سمجھتی ہیں۔ جن کی شخصیت میں نرمی بھی ہے، طاقت بھی… معصومیت بھی ہے، جاذبیت بھی۔

شمسہ دبی
کا آغاز ہوتا ہے پیشن فروٹ، گریپ فروٹ، پائین ایپل، اور بیری جیسے رسیلے، شوخ اور خوشگوار پھلوں کی جھلک
سے، جو ایک دم فضا کو تازہ، شوخ اور دلکش بنا دیتا ہے۔
یہ وہ پہلا لمحہ ہوتا ہے جب کوئی آپ کی طرف متوجہ
ہوئے بغیر نہیں رہتا۔

درمیانی نوٹس میں کھلتے ہیں پیونی، ونیلا آرکڈ، ریڈ بیریز، جیسمین اور للی آف دی ویلی ،
جو اس خوشبو کو خواتین کے وقار، خوبصورتی اور نرمی کا
ایک خوشبودار عکاس بنا دیتے ہیں۔
"یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب لوگ آپ کی موجودگی کو "یاد
رکھتے ہیں۔

اختتام میں شامل ہے مسک، ووڈی نوٹس، اور اوکموس، جو اسے ایک
long-lasting, classy اور royal depth
عطا کرتے ہیں، ایسا امپریشن جو گھنٹوں بعد بھی آپ کی شان کو برقرار رکھے۔

For order
ZUFAN Essence
03282936411

15/07/2025

ہر قسمی پرفیومز دستیاب ہیں
ZUFAN Essence
ابھی اپنا آرڈر بک کرواٸیں
جلد آٸیں جلد پاٸیں ۔۔
03282936311.

غلاف کعبہ ZUFAN Essence کی طرف سے شاندار تحفہ خوبصورت بوتل اور خوبصورت پیکینگ میں آل پاکستان ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ج...
15/07/2025

غلاف کعبہ
ZUFAN Essence
کی طرف سے شاندار تحفہ
خوبصورت بوتل اور خوبصورت پیکینگ میں
آل پاکستان ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے
جلد از جلد رابطہ کریں
03282936411

*عود الأصفہان* (Oud Al Asfahan) ایک پُرکشش، گہری اور مشرقی مہک رکھنے والا اعلیٰ معیار کا عطر ہے، جو خاص طور پر لکژری، رو...
13/07/2025

*عود الأصفہان* (Oud Al Asfahan) ایک پُرکشش، گہری اور مشرقی مہک رکھنے والا اعلیٰ معیار کا عطر ہے، جو خاص طور پر لکژری، روایتی عربی خوشبو کے شوقین افراد میں مقبول ہے۔

---

✅ عود الأصفہان کی نمایاں خصوصیات:

1. خوشبو کی نوعیت (Fragrance Type):
- *Oriental Woody + Floral + Smoky*
- گہری، پُراثر اور پُرتعیش خوشبو
- وقار، عربی شان، اور نرمی کا امتزاج

2. Fragrance Notes:

*Top Notes:*
- Rose (گلاب کی لطیف مہک)
- Saffron (زعفران کی گرم مٹھاس)

*Heart Notes:*
- Oud (خالص عود کی دھواں دار لکڑی جیسی مہک)
- Patchouli (زمین دار اور گہری)

*Base Notes:*
- Sandalwood
- Musk
- Resin (قدرتی گوند جیسا اثر)

آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
03282936411
03082702387
ZUFAN Essence

📯 Sale Post 📯 اب جلدی سے یہاں آٶ ۔۔۔غزہ کا مجاہد غزہ کا مجاہد ✨  Al Faris        by Arabiyat 📍 **Notes**  📍 *Top notes ;...
11/07/2025

📯 Sale Post 📯
اب جلدی سے یہاں آٶ ۔۔۔
غزہ کا مجاہد
غزہ کا مجاہد

✨ Al Faris
by Arabiyat

📍 **Notes** 📍

*Top notes ;
coconut, driftwood , ivy ,
geranium, plum,

*Mid Notes ;
lily-of-the-valley, jasmine, orange
blossom, violet

*Base Notes ;
vanilla, cedar, musk,
amberwood,

🚚 Delivery Available All Pakistan

✨ : 03282936411
ZUFAN Essence . . .

الحمدللہ کسٹمر تک پارسل پہنچ گیا اور مطمئن فیڈ بیک ملا❤️⚡اگر آپ بھی کوئی پرفیومز یا عطر منگوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ...
09/07/2025

الحمدللہ کسٹمر تک پارسل پہنچ گیا اور مطمئن فیڈ بیک ملا❤️⚡
اگر آپ بھی کوئی پرفیومز یا عطر منگوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

رابطہ نمبر:
03282936411
ZUFAN Essence

Super Aseel ایک مشہور عربی عطر ہے جو اپنی گہرائی، دیرپا مہک اور مردانہ وقار کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ ---✅ Super Aseel ک...
08/07/2025

Super Aseel
ایک مشہور عربی عطر ہے جو اپنی گہرائی، دیرپا مہک اور مردانہ وقار کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔

---

✅ Super Aseel کی خصوصیات:

1. خوشبو کی نوعیت:
- *Woody + Spicy + Musk*
- روایتی عربی خوشبو کا پُراثر امتزاج
- گرم، مردانہ، اور سنجیدہ مہک

2. پائیداری:
- 12 سے 24 گھنٹے تک مہک باقی رہتی ہے
- کپڑوں پر کئی دن تک محسوس کی جا سکتی ہے

3. پروجیکشن (Sillage):
- تیز اور نمایاں خوشبو
- محفل یا مسجد میں لوگ آپ کی موجودگی کو خوشبو سے محسوس کرتے ہیں

---

🌿 اہم نوٹس (Fragrance Notes):
- Top: Rose, Herbs
- Heart: Spices, Oud
- Base: Musk, Sandalwood, Amber

---

*Super Aseel* اُن افراد کے لیے ہے جو خوشبو میں روایتی عربی شان اور دینی وقارکو چاہتے ہیں

اگر آپ بھی پرفیومز یا عطر منگوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں📩

رابطہ نمبر: 03282936411 / 03082702387

پیج لنک:
https://www.facebook.com/share/18xbGdMVT3/

ہر روز پرفیومز اور عطر کی ڈیٹیل کے لیے واٹساپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/ISBbubZttjyJWA1bddO872

Address

سیکٹر 4 Aنارتھ کراچی
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZUFAN Essence posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category