باخبر بلدیہ

باخبر بلدیہ بلدیہ ٹاون کے حالات و واقعات سے باخبر رہنے کے لیے #باخبربلدیہ کے پیج کو لائک سبکرائب کریں

27/06/2025

جنرل کونسلر یوسی دس بسمہ اللہ خان کا سرکاری اداروں کی کرپشن اور سیاسی جماعتوں کی نااہلی کے خلاف اعلان جنگ

20/06/2025



واٹر بورڈ ، سیاستدانوں کی نااہلی بلدیہ ٹاون میں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے حالات کشیدہ
بچے بوڑھے نوجوان خواتین سب سراپا احتجاج

تلاش گمشدہ : نقاش بیگ ولد امتیاز بیگ  بسم اللہ میڈیکل اسٹور والے  (واقع آٹھ نمبر چوک گلشن غازی موڑ ) مؤرخہ 17/6/2025 بوق...
18/06/2025

تلاش گمشدہ : نقاش بیگ ولد امتیاز بیگ بسم اللہ میڈیکل اسٹور والے (واقع آٹھ نمبر چوک گلشن غازی موڑ )
مؤرخہ 17/6/2025 بوقت 10:30 بجے سے لاپتہ ہیں اگر کسی دوست بھائی کو نقاش بیگ کے بارے میں کسی قسم کی کوئی معلومات ملے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کرکے اطلاع کریں ۔
03192058748

16/06/2025

کراچی بلخصوص بلدیہ ٹاون میں انتظامیاں پانی مافیا کے سامنے بے بس !
مضر صحت پانی چوری کر کہ مہنگے داموں کھلے عام فروخت کیا جارہا ہے واٹر بورڈ پولیس اور دیگر ادارے خاموش تماشائی

بلدیہ گلشن غازی واٹر ٹینکر نے شہری کو کچل دیا شہری جاں بحقکراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی بلاک C یوسی 4 توحید مسجد کے قری...
14/06/2025

بلدیہ گلشن غازی واٹر ٹینکر نے شہری کو کچل دیا شہری جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی بلاک C یوسی 4 توحید مسجد کے قریب گزشتہ شب ایک افسوسناک حادثے میں واٹر ٹینکر کی زد میں آکر ایک شہری موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر نے پیدل چلنے والے شہری کو کچل دیا۔ واقعے کے فوری بعد شہری کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ جاں بحق ہوگیا۔

Address

Baldia Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باخبر بلدیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category