16/08/2026
پرچم کشائ
اہلسنت والجماعت حلقہ سیدنا ابو عبیدہ بن الجراح رضہ گلزار کالونی کورنگی امیر معاویہ چوک پے جشن آزادی کے موقع پر
وکیل ناموس صحابہ
قائد ضلع ایسٹ
مولانا شکیل الرحمن فاروقی صاحب استادالعلماء مفتی محمد نعمان صاحب کے دست مبارک سے ہوئ
اس موقع پر مفتی امیر معاویہ صدیقی صاحب ودیگر زمداران موجود تھے
جاری کردہ اہلسنت میڈیا
پیشکش صداۓ بدر۳۱۳میڈیاآفیشل