19/09/2026
حاظرخدمت ہے دیسی لہسن کا اچار۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ لہسن صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے ۔شوگر، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے لیے بے حد مفید ہے اسی لیے ہم لائے ہیں آپ کے لیے کیمیکل اور سرکے سے پاک خالص سرسوں کے تیل میں بنا ہوا لہسن کا اچار جو کم کھٹا ہونے کی وجہ سے گلا خراب نہیں کرتا اور ہاں ایک بات اور عام بازار کے اچاروں کی طرح ہمارے اچار میں نمک کی مقدار بہت مناسب ہوتی ہے۔تو دیر کس بات کی ہے ابھی آرڈر کیجیے ۔03323301855۔