PMML district keamari town

PMML district  keamari town media coordinate

09/11/2025

📢 *شہید بے نظیر بھٹو ہسپتال یا ٹرک پارکنگ؟*
کیماڑی جنگل شاہ روڈ، قلعہ ہمایوں خان کے پاس جو اسپتال نقشے میں ہے، وہ *حقیقت میں نشے کے اڈے* اور *ٹرکوں کی پارکنگ* میں بدل چکا ہے!

⚠️ *یہ ہے عوامی صحت کی حالت؟*
⚠️ *کیا یہی ترقی ہے جس کا وعدہ کیا گیا تھا؟*

🔴 *ایم پی اے اور ایم این اے !*
عوام سوال کر رہی ہے:
*کیا آپ کے دستخط صرف افتتاحی فیتے کاٹنے کے لیے ہیں؟*
یا پھر آپ *حقیقی تبدیلی لانے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں؟*

📣 *ہسپتال دو، نشہ نہیں!*
📣 *علاج دو، تماشا نہیں!*


پاکستان مرکزی مسلم لیگ #




🏆 *مسٹر کیماڑی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2025* 🏆  *مورخہ: 23 نومبر*  *مقام: ماڑی پور ٹاؤن*  جسمانی فٹنس، حوصلے، اور جوانوں کے...
06/11/2025

🏆 *مسٹر کیماڑی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2025* 🏆
*مورخہ: 23 نومبر*
*مقام: ماڑی پور ٹاؤن*

جسمانی فٹنس، حوصلے، اور جوانوں کے جذبے کو سلام!
ماڑی پور ٹاؤن کی جانب سے نوجوانوں کے لیے ایک زبردست باڈی بلڈنگ مقابلہ —
جہاں طاقت، اعتماد اور صلاحیتوں کا اظہار ہوگا!

*شرکت کریں، جوش بڑھائیں، اور اپنے ہیروز کو سپورٹ کریں!*




شپ

قدم بہ قدم، کام در کام   کیماڑی کی تعمیر جاری ہے کیماڑی کو وعدوں کی نہیں، کام کی ضرورت ہےہم کہیں گے نہیں کر کے دکھائیں گ...
30/10/2025

قدم بہ قدم، کام در کام کیماڑی کی تعمیر جاری ہے

کیماڑی کو وعدوں کی نہیں، کام کی ضرورت ہے
ہم کہیں گے نہیں کر کے دکھائیں گے
دعوے نہیں، نتائج ہماری پہچان ہیں
نعرے کم، کام زیادہ یہی ہمارا عزم ہے

Address

Tara Chand Road Block 42
Karachi
KHALIL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML district keamari town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category