12/03/2026
🌙 23واں رمضان المبارک | چوتھا جمعہ مبارک 🌙
تمام مسلمانوں کو بابرکت جمعۃ المبارک اور 23ویں رمضان کی ڈھیروں مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، دعائیں اور روزے قبول فرمائے۔ آمین 🤲
إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ
بے شک نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے۔
اس بابرکت دن میں زیادہ سے زیادہ نماز، درود شریف اور دعا کا اہتمام کریں۔ ✨